تاریخ افکار اسلامی — Page 36
تاریخ افکا را سلامی قادریہ کے مشہور بزرگ خواجہ محی الدین سید عبد القادر جیلانی " الملقلب به غوث اعظم۔نقشبندیہ کے مشہور بزرگ خواجہ باقی باللہ دہلوی اور خواجہ شیخ احمد مجددالف ثانی سرہندی۔قلندریہ کے مشہور بزرگ بو علی قلند ر پانی پتی۔