تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 46
پر گئے اور انھیں پیغام حق پہنچایا ہے تبلیغی پروگرام کے سلسہ میں ہفتہ تعلیم وتفقین منایا جاتا رہا ہیں میں دلائل ذہن نشین کرائے جاتے اور نوٹ لکھوائے جاتے تھے۔ماہانہ ملبوں کی ابتدا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا س متعارف کرانے اور اسکی اہمیت کو واضح کرنے کے لیے اس امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ محلہ والہ اجلاس منعقد کئے جائیں تاکہ انصار اللہ کا کام پوری تندہی سے چلایا جاسکے ، اس ضرورت کے پیش نظر فید کیا گیا کہ :- ا تمام انصار اللہ قادیان کا محلہ والا اجلاس ہر ماہ باری باری ہوا کرے اور اس کی نگرانی ایک سب کمیٹی کرے جس کے نمبر پر خد سے ایک ایک منتخب ہو کر آئیں۔صدر اور سیکرٹریان کے ساتھ زعما کا بھی ہر ماہ الگ اجلاس ہو تا کہ پیش آمدہ مشکلات کا حل سوچا جا سکے۔زعما اپنے اپنے محلہ میں حسب ضرورت اجلاس کیا کریں اور اس کا ذکر اپنی ماہانہ رپورٹوں میں مجوزہ فارم کے مطابق کریں۔یہ رپورٹیں ہر ماہ کی اور تاریخ تک مرکزی دفتر میں پہنچ جائیں تاکہ اس تاریخ تک ان کا خلاصہ حضرت امیرالمونین کی خدمت میں بغرض اطلاع پیش کیا جائنگے۔خدام الاحمدیہ اور انصاراللہ کا باہمی تعاون اشتراک میل حضرت امیر المومنین نے اپنے خطبہ جمعہ فرموده یکم نومبر میں یہ ارشاد فرمایا تا کہ تعاونی کمیٹی کا قیام ا انصار اللہ اور خدام الاحمدیہ ایک ہفتہ مقرر کر کے جما عت کو غیر مذاہب و مخالفین سلسلہ کے اعتراضات اور ان کے جوابات سے واقف کیا کرے ، اس الہ شاد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے خدام وہ انصارہ کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں مولوی شیر علی صاحب (صدر انصار الله ، مولوی عبدالرحیم صاحب تندر سیکرٹری انصار الله ) احبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب (صدر خدام الاحمدیہ ) اور خلیل احمد صاحب ناصر ( جنرل سیکرٹری خدام الاحمدیہ ) نے ان الفضل ٢٤ نومبر ١٩٢٢ کے ریکارڈ مجلس انصاراللہ مرکزے ہیں