تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 307
۳۰۵ شعار اسلامی کا قیام حضرت میر المومنین خلف المیع الثانی رضی الا علم اس امر کے خليفة: اللہ عنہ اس خواہشمند تھے اور اس بارے میں وقتا فوقتا تو تبہ وہ لاتے رہتے تھے کہ جماعت شعار اسلامی کو قائم کرنے میں کوشاں ہو اور عملی نمونہ پیش کرے۔چنانچہ ڈاڑھی رکھنے کے ۱۳۲۳ پیش بیط بارے میں حضور نے تو بہ دلاتے ہوئے اپنے خطبہ جمعو فه رموده ۱۴ تبلیغ فروری یا نه۔۔۔۶۱۹۴۵ میں ارشاد فرمایا: میں خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ دونوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اپنے اپنے حلقہ میں ڈاڑھی کے متعلق خوب پروپیگنڈہ کریں۔جن رام نوجوانوں کو سمجھائیں اور انصار الله بڑوں کو سمجھائیں اور یہ کوشش کی جائے کہ جو شخص ڈاڑھی منڈوانا ہو وہ خشخشی ڈاڑھی رکھے اور خوشخطی رکھتا ہے وہ ایک سچی یا آدھ انچ بڑھائے پھر ترقی کرتے کرتے سب کی ڈاڑ ھی حقیقی ڈاڑھی ہو جائے۔۔اسی طرح ہماری جماعت میں بھی اسلامی شعار کو قائم رکھنے کا احساس ہو جائے اور وہ سختی سے اس پہ پابند ہو جائے تو یقینا اس کا بھی لوگوں کے دلوں میں رعب قائم ہو جائے گا اور لوگ یہ مجھنے لگ جائیں گے کہ یہ لوگ اپنی بات کے بچے ہیں اور کسی کی رائے کی پروا نہیں کرتے جب یہ لوگ ڈاڑھی کے معاملہ میں اس قدر سختی سے پابند ہیں تو باقی اسلام کے وہ کیوں پابند نہ ہوں گے۔اگر ہم نے ان کی کسی دینی بات میں دخل اندازی کی تو یہ لوگ مر جائیں گے مگر اپنی بات کو پورا کر کے چھوڑیں گے۔تمہارا ڈاڑھیوں کے معاملہ میں کمزوری دکھانا جماعت کے رعب اور اثر کو بڑھانے کا موجب نہیں بلکہ رعب اور اللہ کو گھٹانے کا موجب ہے۔ہ میں قائد اصلاح و ارشاد صحابہ کی روایات کا ریکارڈ اور ان کے فوٹو | مہ ہدری مشتاق احمد باجوہ کے دل دل میں یہ تحریک پیدا ہوئی کہ صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حالات اور ان کی روایات ان کی اپنی ۱۳۳۴ بیش على الفضل الا تبلیغ فروری ۱۹۴۵