تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 306
۳۰۴ نے دفتر دوم کی ذمہ داری انصار اللہ پر ڈالی تھی الگ طبع کہا کہ مجالس کہ اس ہدایت کے ساتھ ارسال کیا کہ اس کی تعمیل میں مسابقت کی روح کے ساتھ کام کریں اور سب دوستوں تک حضور کا ارشاد پہنچا دیں۔اس کے علاوہ تمام مقامی مجالس میں ایک منتظم تحریک جدید متقریر کیاگیا اور اس کو ہدایت دی گئی کہ اس ا۔اس امر کا جائزہ لیا جائے کہ انصار میں سے کوئی شخص ایسا نہ ہو جین کا وعدہ غیر معیاری ہو۔نیز تمام انصار کو مناسب رنگ میں بطور خاص تحریک کی جائے کہ وہ اپنے وعدوں میں اضافہ کریں۔بلا امتیاز انصار و حندام دفتر دوم کے وعدہ کنندگان کے وعدوں کا حضور کے مقرر کردہ ٹارگٹ کی روشنی میں جائزہ لیا جائے اور کوشش کی جائے کہ دفتر دوم کی اوسط تملین روپے فی کس تک پہنچ جائے۔۔اس امر کی کوشش کی جائے کہ حضرت امیر المومنین کے فرمودہ معیار (ماہوار آمد کا ہے) کے مطابق احباب چندہ ادا کریں۔- مخیر و خلص احباب کو یہ تحریک کی جائے کہ وہ ایک ہزار روپیر دینے والوں کی صف میں شامل ہونے کی کوشش کریں۔مرکز میں اس کام کی نگرانی کے لئے قیادت تحریک جدید نومبر 94 امر سے قائم کی گئی اور چوہدری شبیر محمد صاحب کو پہلا قائد تحریک جدید مقرر کیا گیا۔اس کے علاوہ وقتاً فوقتاً اراکین انصار اللہ کو اس بارے میں یاد دہانیاں کرائی جاتی رہیں۔چین پنچر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مخلصین جماعت نے دفتر دوم کی اوسط کو اگلے سال انہیں روپے سے نہیں رہے ، فی کسی اوسط تک پہنچا دیا۔اس کے بعد نسال بہ سال دختر دوم کے وعدوں کی مقدار بڑھتی چلی گئی اور اسی طرح چندہ دہندگان کی تعداد میں بھی اضا فہ ہوتا چلا گیا۔اگر ہم حضور کا مقررکردہ ٹارگٹ یعنی تمہیں روپے فی کس تو پورا نہ ہوں سکا تاہم ۱۳۵۲ بیش یک دفتر دوم کی اوسط 19 روپے سے بڑھ کر ۲۴ روپے تک ضرور پہنچ گئی۔الحمد للہ علی ذالک۔۳۴۷ بیش على الفضل ۲۸ نومبر ۶۱۹۷۸ ل الفضل ۱۷ دسمبر ۱۳۴۷ بیش ریکارڈ دفتر تحریک جدید