تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 304 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 304

٣٠٢ سے روشنی ڈوانی کثرت رائے اس اس کے تین میں کی کہ اتار رکھی ہوئی ہوں تو بہتر ہے حضرت امیر المومنین نے اس مشورہ کو قبول فرمایا اور اس کی منظوری دی۔نبوت / نومبر مین کو حضرت امیر المومنین خلیفة المسح ۲۶ ب ۱۳ تحریک بعد بدا اور انصار الله الثانی رضی اللہ عنہ نے تحریک جدید کے دسویں سال کے چندہ کی تحریک کرتے ہوئے ایک پر معارف خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس میں جماعت کو اس طرف توجہ دلائی کہ تحریک جدید میں حصہ لینے والے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس پیشگوئی کو پورا کرنے والے ہیں جس میں اللہ تعالے کی طرف سے آپ کو پانچ ہزار سپا ہی دیئے جانے کی خبر دی گئی تھی۔اس ضمن میں حضور نے فرمایا۔ور میں امید کرتا ہوں کہ انصار اللہ اور خدام الاحمدیہ یہ دونوں اپنے وقت کی قربانی کر کے زیادہ سے زیادہ کانوں تک میری آواز کو پہنچانے کی کوشش کریں گے اور اس غرض کے لئے خاص طور پر جلسے منعقد کر کے لوگوں کو تحریک کریں گے کہ وہ اس چندہ میں حصہ لیں۔اسی طرح وہ ہر جگہ ایسے آدمی مقرر کر دیں جو ہر احمدی تک یہ آواز پہنچا دیں اور اسے دین کی اس خدمت میں حصہ لینے کی تحریک کریں ب: اسی طرح ۲۱-۲۸- اساور اکتوبر میں اہلیہ کے خطبات جمعہ میں حضرت امیر المومنین نے تحریک جدید کے نے سال کا اعلان کرتے ہوئے یہ تحریک فرمائی کہ دوست اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے پہلے سال کی نسبت کم از کم ڈیوڑھا ، دو گنا بلکہ اس سے بھی زیادہ کے وعدے کریں۔∙1900۔حضور کا یہ ارشاد اگر چہ ساری جماعت کے لئے تھا اور اس میں انصار اللہ کی کوئی تخصیص نہیں کی گئی تھی تاہم حضور کے سابقہ ارشاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مرکزی قیادت کی طرف سے اراکین انصار اللہ کو بطور خاص ی توجہ دلائی گئی کہدہ بحیثیت تنظیم حضور کے اس ارشاد گرامی کو عملی جامہ پہنانے میں سائی ہوں۔اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل طریق کار تتجو نہ کیا گیا : تمام انصار اپنے چندوں پر نظرثانی کریں اور اپنے اپنے وعدے اضافہ کے ساتھ پیش کر یں۔ے ریکارہ و مجلس انصار الله مرکز بیہ سے الفصل ۱۲ نبوت / نومبر میش ۱۹۵۵ الفصل یکم و بر این دسمبر