تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 303 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 303

اتیسواں باب مجلس انصار اللہ کے خصوصی کام جلسہ سالانہ کے والینٹرز اور انصار الله حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثاني رضی اللہ عنہ نے اپنے خطبہ جمعہ فرموده ۱۹ ستمبر ۱۳۳۷ ١٩٥ ۳۳ رش میں جلسہ سالانہ کے موقعہ پر کام کرنیوالے والینٹروں کے سلسلہ مں فرمایا۔ابھی ربوہ کی آبادی اتنی نہیں کہ تمام والٹیٹر ز صرف ربوہ سے ہی میسر آسکیں اس لئے تمام جماعتوں کا فرض ہے کہ وہ اپنی جماعت کے ۲۵ فیصد افراد کو دانیٹرز کے طور پیش کریں اور جلسہ سالانہ سے پہلے ہی انصار اللہ اور خدام الاحمدیہ کے دفاتر میں ان کے نام بھیجوا دیں۔اور جب جلسہ سالانہ پر وہ لوگ پہنچیں تو آتے ہی ان لوگوں کو انصار اور خدام کے منتظمین کے سپرد کر دیں تاکہ وہ ربوہ والوں کے ساتھ مل کر آنے والے مہمانوں کی خدمت کر سکیں محصور کے اس ارشاد کی تعمیل کی گئی۔جلسہ سالانہ کی تقاریر کے بارے میں شور می انصار اللہ کا مشورہ : جلسہ سالانہ کے موقعہ پر جو تقاریہ ہوتی ہیں ان کے بارے میں مجلس مشاورت منعقدہ ۱۳۲ مترش +1440 میں یہ سوال زیر بحث آیا کہ آیا تقاریہ زبانی ہونی چاہئیں یا یہ کہ پہلے ضبط تحریر میں لائی جائیں اور جلسہ میں انہیں پڑھ کر سنایا جائے۔حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ارشاد فرمایا کہ اس معامد پر شوری انصاراللہ میں غور کیا جائے۔چنانچہ اسی سال شور می انصار اللہ میں اس معاملہ پر غور کیا گیا۔19 نمائندگان نے اس بارے میں اظہار رائے کیا اور دونوں پہلوؤں کے حُسن و قبح تفصیل