تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 241
۲۴۰ کردیں۔اب وہ زمانہ جب اسلام تمام دنیا پر غالب ہوگا کسی ایک آدمی کی کوشش سے نہیں آسکتا بلکہ اس کے لیے ایک لیسے زمانہ تک لاکھوں آدمیوں کی جد وجہد کی ضرورت ہے۔لیپس یہ کام صرف خلافت کے ذریعہ ہی پورا ہو سکتا ہے، لیکن اس کا سارا کریڈٹ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کو ملے گا جن کے دیئے ہوئے ہتھیار ہم استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پھر حضور نے قرآن کریم کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا : اس کی ایک ایک آیت پر عمل کرو گے تو تم ولی اللہ بن جاؤ گے اور خدا تعالیٰ کی برکتیں تم پر نازل ہوں گی اور جب خدا تعالیٰ کی برکتیں تم پر نازل ہوں گی تو تمام آفات اور مصائب تمہیں اپنی نظروں میں بینچ نظر آئیں گے گذشتہ تیرہ سو سال کے عرصہ میں جس نے قرآن کریم پر سچے دل سے عمل کیا ہے اللہ تعالی کی مدد ہمیشہ اس کے شامل حال رہی ہے اور مصائب ومشکلات کے ہجوم میں وہ اس کی تائیدات مشاہدہ کرتا رہا ہے۔۔۔۔" اس کے بعد حضور نے ١٩٥٣ء کے فسادات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا : 炸 تین سال ہوئے اس قسم کا ایک واقعہ آپ لوگوں نے بھی دیکھا اس وقت احمدیوں کو ناریوں " اور گاڑیوں سے کھینچ کمپنی کاتارا جاتا تھا اور انہیں مارا پیٹا جاتا تھا اس وقت میں نے اعلان کیا کر گھبراؤ نہیں میرا خدا میری مدد کے لیے کوڑا چلا آ رہا ہے ہے چنا نچہ تم نے دیکھا کہ تین دن کے اندر اندر نقشہ بدل گیا۔لوگ اس وقت کہ رہے تھے کہ اب احمدیوں کا پاکستان میں کوئی ٹھکانا نہیں۔یہ طرف ان میں جوش بھرا ہوا تھا اور نعرے لگ رہے تھے کہ احمدیوں کو قتل کرد - اسن وقت میں نے کہا کہ میرا خدا میری کے لیے دوڑا آرہا ہے وہ مجھ میں ہے۔وہ میرے پاس ہے پھر دیکھو میرا خدا میری مدد کے لیے دو ڈکر آیا یا نہیں۔۔۔۔۔۔پھر حضور نے حضرت خلیفہ المسیح اول نہ کی اولاد کے تازہ تفتنہ کا ذکر کرنے کے بعد فرمایا : "جب کوئی شخص احمدیت کو کچلنے کے لیے آگے آئے گا میں انعدا دوڑتا ہوا آ جائے گا اور جو شخص احمدیت کو مٹانے کے لیے نیزہ مارنے کی کوشش کرے گا میرا خدا اپنی چھاتی اس کے سامنے اخبار فاروق - مارچ ۱۹۱۳ء ۴