تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 242
۲۴۱ یہ کر دیگا اور تم یہ جانتے ہو کہ میرے خدا کو نیزہ میں لگتا۔جو شخص میرے خدا کے سینے میں نیزہ مارنے کی کوشش کریگا وہ نیزہ الٹ کر خود اس کے اپنے سینہ میں مانگے گا اور تباعت خدا تعالیٰ کے فضل سے محفوظ رہتی چلی جائے گی ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ لوگ اپنے ایمان کو قائم رکھیں۔۔۔۔آپ لوگ بھی اپنے بیوی بچوں کو خدا تعالٰی کی باتیں سناتے رہا کریں اور اللہ تعالیٰ کی یاد واتے رہا کریں تا کہ خدا تعالٰی ہمیشہ ہمیش ہمارے دلوں میں رہے اور اس کی محبت ہمارے دل میں اتنی تیز ہو جائے کہ نہ صرف ہم اس کے عاشق ہوں بلکہ وہ بھی ہمارا عاشق ہو۔۔۔۔۔اس کے بعد حضور نے لمبی دعافرمائی اور پھر انصار اللہ کا عہدہ دہرایا۔اس اجتماع میں 94 مجالس کے دوصد نمائندگان اور پار صد اراکین نے شرکت کی۔زائرین کی تعداد چھ صدر ہی۔