تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 173 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 173

نمبر شمار ۱۷۲ الفاظ رکھدیے جائیں۔ایجنڈا م قاعدہ نمبر ۳۶ اور نمبر 1 میں یہ ترمیم کردی جائے کہ مجلس عاملہ ملک / علاقہ اور محلی حاملہ ضلع کا اجلاس ہر ماہ کی بجائے تین ماہ میں ایک بار ہوگا۔قاعدہ نمبر س میں یہ ترمیم کر دی جائے کہ مجلس عاملہ مقامی کا اجلاس برما کم از کم دوبارہ ہوگا۔۹- قاعدہ تمیر ۴۳ میں کوٹہ کے لفظ کی بجائے تعداد کا لفظ لکھ دیا جائے نیز نائب صدر کے الفاظ حذف کر دیئے جائیں۔١٠ قاعدہ نمبر ہم میں صرف ایسے ارکان بن سکیں گے “ کے بعد کے الفاظ حذف کر دیئے جائیں اور ان کی بجائے یہ الفاظ لکھ دیئے جائیں جو جماعت یا مجلس کے بقایا دار نہ ہوں " 1- قاعدہ نمبر 19 میں انتخاب سے ایک ماہ قبل تک جس قدر نام موصول ہونگے“ کے الفاظ کے بعد مندرجہ ذیل الفاظ بڑھا دیئے جائیں۔حسب ضرورت ان میں سے بعض نام حذف کر کے مجلس عاملہ مرکز یہ بقیہ نام مجالس ما تحت کو بھیجوا دے گئی ہے ۱۲- قاعدہ نمبر ۱۴۱ میں یہ ترمیم کر دی جائے کہ ناظم اعلیٰ کا انتخاب صرف ناظمین اضلاع کریں گئے۔۱۳- قاعدہ نمبر 10 سے پہلے عنوان " ناظم ضلع کے نیچے یہ نوٹ دیدیا جائے صدر مجلس حسب ضرورت ایک سے زائد ضلعوں کے لیے ایک ناظم مقرر کر سکتا ہے کا ۱۴- قاعدہ نمبر ۱۵ میں یہ ترمیم کر دیجائے کہ ناظم ضلع کا انتخاب صرف مجالس ما تحت کے زعماء اعلیٰ اور زعما کریں گے۔ھا۔قاعدہ نمبر ۱۹۸ میں بالا عہدیدار کے پاس کے الفاظ کے بعد بوساطت عہد یدار متعلقہ کے الفاظ بڑھا دیئے جائیں۔قیادت عمومی : ماہنامہ انصار الله" کا سالانہ چندہ آئندہ چھ روپے سالانہ مقصر کر دیا جائے کی پاس کردہ ترمیم نمبر ۱۳ متعلق قاعده نیز نیگا میں مجالس ما تحت کو شوری بر ۱۹۹۶ فیصلہ شوری منظور ہے منظور ہے منظوری حضر امیر المومنین امیدوار منظور ہے منظور ہے