تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 172
نمبر شمار 141 ایجنڈا مجلس انصاراللہ ملتان چھاؤنی آدھ پائی ٹی روپیہ شرح چندہ مجلس کم ہے ، اسے بڑھا کہ آدھا نیا پیہ فی رو پہ شرح منظریہ کی جائے۔مجلس انصار اللہ راولپنڈی تفصله شوری منظوری حضر امیر المونین ایلد منظور ہے منظور ہے انصار اللہ کا سال جنوری سے دسمبر تک شمارہ ہوتا ہے مگر علم انعامی ماہ اکتوبر میں اس کی ضرورت نہیں پہلا طریقہ اجتماع کے موقعہ پر صرف دس ماہ کی کار کردگی پر دیدیا جاتا ہے ، اس میں سارے ہی درست ہے سال کی کارکردگی کو ملحوظ نہیں رکھا جاتا اس مجلس کی تجویزہ ہے کہ علم انعامی کے فیصلے کا اعلان دسمبر میں جلسہ سالانہ پر کیا جائے۔دستور اساسی سب کمیٹی کی رپورٹ پیش خدمت ہے ار تقاعد و نیرے میں سے یا اس کے نائب کے الفاظ ان کے لیے جائیں - قاعدہ نمبر لے کے نیچے یہ نوٹ دیدیا جائے کہ بصورت اختلاف تعمیل حکم کے بعد عہدیدار متعلقہ کی وساطت سے صدر سے وضاحت کروانے کا حق ہر رکن کو حاصل ہوگا " ۳- قاعدہ نمبر 1 میں مجلس عاملہ مرکز یہ کے اراکین کے بعد ناظمین اعلی ناظمین زعما واعلی، زعماء اصحا بہ کرام کے الفاظ بڑھا دیئے جائیں۔نیز اس قاعدہ میں سے نائب صدر کا لفظ حذف کر دیا جائے۔قاعدہ نمبر ۲ میں نائب صدر کے بعد قائد عمومی قائد تعلیم، قائد تربیت آقائد خدمت خلق، قائد مال قائد اصلاح و ارشاد اور قائد زبانت و صحت جسمانی کے الفاظ می گم " حذف کر کے قائدین مرکزیہ کے الفاظ لکھ دیئے جائیں نیز نائب صدر" اور تین " کے الفاظ حذف کر دیے جائیں۔۵ - قاعدہ نمبر اس میں شریک ہونگے کی بجائے یہ الفاظ رکھ دیئے جائیں " کا شریک ہونا ضروری ہو گا کہ قاعدہ نمی ۲۱ میں بھی شریک ہونگے، کی بجائے کا شریک ہونا ضروری ہوگا کے سب کمیٹی کی رپورٹ منظور ہے منظور ہے