تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 174
ایجنڈا کے الفاظ کے بعد اراکین سے " کے الفاظ کا اضافہ کیا جائے۔مجلس انصاراللہ مرکز یہ اس قسم کا لٹریچر خاص طور پر لاکھوں کی تعداد میں شائع کرے میں میں احمدیت سے متعلق پیدا شدہ غلط فہمیوں کا موتر رنگ میں ازالہ کیا جائے۔قیادت مال مشخص بحث آمد و خرچ برائے ء پیش ہے۔نہیں۔عمله خرچ منظوری حضرت فیصلہ شوری امیر المومنین امید خالد منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے چنده مجلس : تعمیر دفتر سالانہ اجتماع ۴۰۰۰ سائد 1114^ ۴۰۰۰ تعمیر: اشاعت لریکیر ۴۰۰۰ اجتماع : میزان ۳۴۰۰۰ امداد متظامی مجالس : میزان : = مذکورہ بالا تجاویز کے علاوہ مندرجہ ذیل امور شوری نے مجالس میں تحریک پیدا کرنے کی ناظر منظور کئے۔انصار اللہ میں یہ روح قائم کی جائے کہ وہ اپنی زندگی کے کسی حصہ میں بھی اپنے آپ کو بیکا ر اور معطل نہ سمجھیں انہیں طبابت یا ہومیو پیتھی وغیرہ سیکھنی چاہیئے تا کہ ریٹائرڈ ہو کر بھی وہ اپنے اوقات کو مصروف رکھ سکیں۔۲۔جماعت میں رشتہ ناطہ کی مشکلات حل کرنے کے لیے مجالس انصارالہ خاص اہتمام کریں -- ہر رکن مجلس انصاراللہ کا فرض ہوگا کہ وہ اپنے خاندان کی تربیت کی طرف خاص توجہ دے۔۔انصار اللہ باہمی ربط پیدا کرنے اور تعلقات اخوت بڑھانے کی طرف خاص طور پر توجہ دیں ہ اقتصادی ترقی کے لیے جماعت میں باہمی تعاون کی بیحد ضرورت ہے ، انصار اللہ کو یہ خدمت اپنے ذمہ لینی چاہیئے۔