تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 122 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 122

تعلیم القرآن کے بارے میں حضرت امیرالمومنین کے ارشادات جب حضرت امیرالمومنین خلیفة انتج الثالث الا الله منصرہ العزیز کے علم کی بات آئی کہ بعض احمدی الشيح بچے بھی ایسے میں جنہیں ناظرہ قرآن کریم پڑھنا نہیں کیا محضر کو اس بارے میں معیات عمر کا اظہار فرمایا اور ساری جماعت آتا کیوں کے سامنے تعلیم قرآن کا ایک جامع پروگرام پیش کیا ، اس ضمن میں حضور نے ابتدائی منصوبہ کی تفصیل بیان کرتے ہوئے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ہم تبلیغ ضروری میشی میں فرمایا : ۱۳۸۵ "۔کراچی کی جماعت کے بچوں کو قرآن کریم ناظرہ پڑھانے کا کام میں مجلس انصارالله کے سپرد کرتا ہوں۔ضلع جھنگ میں جو جماعتیں ہیں ان کے بچوں کو قران کریم ناظرہ پڑھانے کا کام مجلس انصار اللہ کے سپرد کیا جاتا ہے۔اس منصوبے کی تفاصیل متعلقہ محکمے تیار کریں اور ایک ہفتہ کے اندر اندر مجھے پہنچائیں یعنی جو ملقتے مجلس خدام الاحمدیہ کو دیئے گئے ہیں اور جو جماعتیں مجلس انصاراللہ کے سپرد کی گئی ہیں ان میں انھوں نے کس کس رنگ میں کام کرنا ہے اس کے متعلق وہ اپنا اپنا منصوبہ تیار کریں اور اس منصوبہ کی تفاصیل ایک ہفتہ کے اندر اندر -1 مجھے پہنچائیں " لے حضور کے اس ارشاد کی تعمیل میں قیادت تعلیم نے جو منصوبہ حضور کی خدمت میں ارسال کیا اس کے اہم نکات جملہ اس کام کی تکمیل کے لیے تیلہ مقامی تنظیموں (خدام الاحمدیہ ، اطفال الاحمدی، لجنہ اماء الله) نیز مربیاں اور مقامی امراء کا تعاون حاصل کیا جائیگا۔تمام انصار ، خدام اطفال ناصرات وغیرہ کی مکمل فہرستیں متعلقہ کارکنوں کی وساطت سے بنوائی جائیں گی اور ان کے ذریعہ مندرجہ ذیل کوائف حاصل کئے جائیں گے۔نام - ولدیت عمر کا ناظرہ قرآن پڑھ سکتے ہیں کیا ترجمہ جانتے ہیں۔کیا تغیر جانتے ہیں، گھر تعلیم قرآن کا کوئی انتظام ہے یا نہیں۔جو افراد نا خواندہ نہیں یا جنھوں نے ناظرہ قرآن کریم نہیں پڑھا ان کے ۵ - ۵ افراد کے لڑکے لحاظ سے له الفضل ۱۹ تبلیغ ر فروری ۱۳۳۵ پیش