تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 123 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 123

۱۲۳ گروپ بنائے جائینگے اور ان کو سیر القرآن پڑھایا جائے گا۔- تمام انصار بو خواندہ میں انہیں ہدایت کی جائیگی اور تحریک کی جاتی رہے گی کہ وہ روزانہ نصف گھنٹ اس کام کے لیے وقت کریں اور ایک ایک گروپ کی تعلیم کی ذمہ داری قبول کریں۔جو دوست ترجمہ جانتے ہیں وہ دوسروں کو لفظاً لفظ ترجمہ پڑھائیں۔تعلیمی لحاظ سے تین کلاسیں ہوں گی اقاعدہ کلاس ، ناظره کلاس ، ترجمہ کلاس - تعلیم کا یہ پروگرام حتی الوسع مساجد میں در نہ کی اور موزوں جگہ پر کیا جائے گا جہاں پڑھنے اور پڑھانے والوں کو سہولت ہو۔- انصار کو تحریک کی جائے گی کہ وہ اپنے اپنے گھرں میں بھی قرآن کریم ناظر در بات جمہ پڑھنے پڑھانے کی طرف توجہ کریں اور اگر ممکن ہو تو تفسیر کبیر کا درس گھر میں جاری کریں۔- A ان کلاسوں کی ماہانہ رپورٹیں اعداد و شمار کے ساتھ حاصل کی جائیں گی۔اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے وقتاً فوقتاً بذریعہ خطوط اور سر کلمہ توجہ دلائی جاتی رہی اور خدا کے فضل سے کئی مقامات پر اور بعض بڑے شہروں میں کئی کئی مراکز پر یہ کام برابر جاری ہے اور رپورٹیں موصول ہوتی ہیں۔ربوہ کی مساجد میں بھی ایک یا دو آیات کا ترجمہ مساجد میں پڑھایا جاتا ہے۔حضرت امیر المومنین نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ہم د شهادت را اریل میں امیرالمونین اپنے خط انصار کی ذمہ داریاں ! میں ارشاد فرمایا ہے انصار اللہ کو آج میں کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طوعی اور رضا کارانہ چندوں میں مست ہو چکے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو نیست ہو جانے کی توفیق عطا کرے ، لیکن مجھے اس کی اتنی فکر نہیں جتنی اس بات کی فکر ہے کہ آپ ان ذمہ داریوں کو ادا کریں جو تعلیم القرآن کے سلسلہ میں آپ پر عائد ہوتی ہیں۔ایک ذمہ داری تو خو د قران کریم سیکھنے کیا ہے اور ایک ذمہ داری ان لوگوں (مردوں اور عورتوں) کو قرآن کریم سکھانے کی آپ پر مائل ہوتی ہے کہ جن کے آپ اللہ تعالٰی کی نگاہ میں اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق را می بنائے گئے میں آپ ان دونوں ذمہ داریوں کو سمجھیں اور جلد تو ان کی طرف متوجہ ہوں امریکن انصار الله له الفضل ١٠ ر شهادت / اپریل ۱۰ ۱۳۴۵ 19:44 1949