تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 701 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 701

- اگر کسی جگہ مجلس قائم نہیں تو فی الحال قریبی مجلس کے ساتھ ان کا الحاق کیا جائے اور ناظم صاحب ضلع ان کی خصوصی نگرانی کریں۔۲- نماز با جماعت اور نماز جمعہ میں ان کی حاضری کا انتظام اور جائزہ لیا جائے۔-۵- حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ بذریعہ ڈش انٹینا میں ان کی حاضری کا با قاعدہ انتظام کیا جائے۔- مرکز اور نظامت ضلع کی طرف سے ایسے مقامات اور مجالس کے خصوصی دوروں کا پروگرام بنایا جائے۔ے۔ان کے لیے کلاسز کا اہتمام کیا جائے جن میں بنیادی دینی معلومات ، نماز ترجمہ سکھانے اور قرآن کریم ناظرہ کی تعلیم اور تلاوت کی عادت ڈالنے کی طرف توجہ دلائی جائے۔ان کی نماز جمعہ اور ڈش کے ذریعہ خطبہ جمعہ میں شمولیت کی ہفتہ وار رپورٹ تیار کر کے ماہانہ رپورٹ کے ساتھ بھجوائی جائے۔۹ - جماعتی اجلاسات ، اجتماعات اور پروگراموں میں ان کو شامل کیا جائے۔۱۰- حسب استطاعت چندہ عام میں حصہ لینے کی تحریک کی جائے۔11- پڑھے لکھے احباب کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب پڑھانے کا اہتمام کیا جائے۔۱۲- نظارت دعوت الی اللہ کے لائحہ عمل کو بھی مد نظر رکھا جائے۔۱۳ - خلافت سے وابستگی اور تعلق کی اہمیت ان پر واضح کی جائے اور حضور کے ساتھ ذاتی رابطہ رکھنے کی تاکید کی جائے۔سفارش صدر مجلس: اتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح: حضور نے ، کا نشان لگا کر منظوری عطا کی۔دستخط حضور انور۹۳۔۱۲۔۱ تجویز نمبر ۳ ( قیادت مال ) بجٹ بابت سال ۱۳۷۳ ہش /۱۹۹۴ء مجلس انصار اللہ پاکستان ۶۸۶۳۶۶ ۱۲۵۳۰۰۰ ۸۴۰۰۰۰ ۱۵۰۰۰۰ ۷۰۶۳۴ ۳۷۵۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ خرچ عمله سائز گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز رواضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس ۳۰۰۰۰۰۰ ۳۷۵۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۳۳۳۰۰۰ سفارش شوری آمد چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر عطایا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله