تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 702
۳۳۳۰۰۰ ۴۱۱۸۰۰۰ سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۷۰۲ ۴۱۱۸۰۰۰ میزان سفارش صدر مجلس زاتفاق ہے۔فیصلہ حضرت خلیفۃ اسیح: اللهم زد و بارک۔دستخط حضور انور۹۳-۱۲۔۱ ١٩٩٤ء تجویز نمبرا ( قیادت تعلیم ): اراکین مجلس انصار اللہ کی مختلف ذہنی اور علمی صلاحیتوں کے مقابل قیادت تعلیم کی طرف سے صرف ایک ہی معیار کا پرچہ سب انصار کے لئے ترتیب دیا جا رہا ہے۔جس کی وجہ سے ایک طبقہ کی طرف سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا جاتا ہے اس سلسلہ میں مجلس شوری غور کر کے امتحان کے لیے ایسی شکل یا پر چہ کے مختلف معیار تجویز کرے جس سے ہر سطح کے انصار کے لئے دلچسپی پیدا ہو سکے۔اور وہ فائدہ اُٹھا سکیں۔سفارش شوری نمائندگان نے اس تجویز کے بارہ میں اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ طریق کار بہتر ہے۔مختلف معیار مقرر کرنے سے بہت سی مشکلات پیدا ہوں گی۔جہاں عدم دلچپسی کا تعلق ہے اس کے لئے مطالعہ کتب سلسلہ کی طرف توجہ دلائی جائے۔پرچے کو آسان بنایا جائے۔اس کی طوالت کم کی جائے۔شوری نے کثرت سے اس تجویز کو ر ڈ کرنے کی سفارش کی ہے۔سفارش صدر مجلس مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔تجویز نمبر ۲ ( قیادت مال): بجٹ بابت سال ۱۳۷۴ ہش/ ۱۹۹۵ء سفارش شوری مجلس شوری نے مجوزہ بجٹ ( جو درج ذیل ہے ) منظور کرنے کی سفارش کی ہے۔۸۴۳۰۰۰ ۱۳۸۰۰۰۰ ۹۵۲۰۰۰ 120۔00 ۵۵۰۰۰ ۴۵۰۰۰۰ ۱۱۵۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۳۶۲۰۰۰ ۴۶۲۷۰۰۰ خرچ عمله سائر گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز روا ضافہ جات دوران سال سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر اخراجات گیسٹ ہاؤس سائر ماہنامہ انصار الله میزان ۳۴۰۰۰۰۰ ۴۵۰۰۰۰ ۱۱۵۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۳۶۲۰۰۰ ۴۶۲۷۰۰۰ آمد چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر عطا یا گیسٹ ہاؤس ماہنامہ انصار الله میزان