تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 420 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 420

۴۲۰ تاریخ : ۵ دسمبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں مقام: دارالشکر ر بوه مختصر رپورٹ : اجلاس عام مرکزی نمائندہ نے اجلاس عام میں حاضرین کو تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔مجموعی حاضری ایک سو تمہیں تھی۔تاریخ: ۸ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام : لاہور مرکزی نمائندے مکرم مولانامحمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید سنوری شقر رپورٹ : اجلاس ناظمین اصلاح وارشاد: دارالذکر میں میٹنگ ہوئی۔تلاوت کے بعد مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر نے دوستوں کی خدمت میں حضور انور کے خط کا خلاصہ بیان کیا جس میں داعیان الی اللہ کی تعداد کا ذکر تھا۔مکرم مولوی صاحب نے کام میں تیزی پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری تئیس ناظمین اضلاع ، بارہ نمائندگان ، چھ صدران تھے۔سلائیڈز : رات سات بجے سمن آباد میں مکرم مولوی صاحب نے سلائیڈ ز کا پروگرام شروع کیا۔اس کے بعد دوستوں کو دعوت الی اللہ کے بارے میں تاکید کی۔دو غیر از جماعت دوست بھی شریک ہوئے۔تاریخ : ۹ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام مصطفی آباد قصور مرکزی نمائندے: مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید سنوری مختصر رپورٹ : سلائیڈز : مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید نے سلائیڈ ز دکھائیں اور مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر نے سوالات کے جوابات دیئے۔حاضری ستر مردوزن اور چھ غیر از جماعت تھے۔تاریخ : ۱۰ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام: چک ۴۹ شمالی ضلع سرگودها مرکزی نمائندے مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مکرم مظفر احمد صاحب منصور مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب: اس مجلس میں مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد اور مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے دعوت الی اللہ اور تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی اور دوستوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔حاضری چو بیس تھی۔تاریخ : ۱۱ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام: چک منگلا ضلع سرگودھا مرکزی نمائندے مکرم محمد اسماعیل صاحب منیر ، مکرم محمد اسلم صاحب شاد ررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب وعشاء اجلاس عام میں مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب نے مختلف ممالک میں جماعت یعظیم الشان ترقی کی سلائیڈ ز دکھا ئیں اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔عورتوں اور مردوں کی حاضری دوسو پندرہ تھی۔غیر از جماعت چالیس تھے۔تاریخ : ۱۲ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام: بیت محمو در بوه مرکزی نمائندہ : مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس انصار اللہ پاکستان