تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 417 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 417

۴۱۷ مختصر رپورٹ : رات آٹھ بجے اجلاس کا آغا ز سلائیڈ زلیکچر کے ذریعہ ہوا جو مکرم مظفر منصور صاحب نے دیا بعد میں مکرم مولا نا عبدالوہاب صاحب نے تعلق باللہ کے موضوع پر تقریر کی۔کل حاضری اسی رہی غیر از جماعت دس۔مقام : ماڈل کالونی ، پیپلز کالونی فیصل آباد تاریخ : ۱۴ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم دین محمد شاہد صاحب مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مجلس سوال وجواب کا انعقاد ہوا۔کل حاضری پچاس مع بائیس غیر از جماعت۔تاریخ : ۱۶ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب مقام: دار العلوم غربی صادق ربوه مختصر رپورٹ : مکرم مولانا صاحب نے نماز با جماعت اور خلافت سے وابستگی کی اہمیت اجاگر کی۔حاضری دوسو چون رہی۔تاریخ : ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۰ء مقام : دارالعلوم جنوبی ربوه مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب مختصر رپورٹ : مکرم مولانا صاحب نے نماز اور نظام جماعت کی اطاعت پر روشنی ڈالی۔حاضری ایک سو اکتیس رہی۔تاریخ : ۱۷ اکتوبر ۱۹۹۰ء مقام: چک ۲۶ ضلع گجرات مرکزی نمائندے مکرم دین محمد شاہد صاحب ، مکرم مظفر منصور صاحب مررپورٹ : بعد نماز مغرب تربیتی اجلاس شروع ہوا۔مکرم دین محمد صاحب شاہد نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری پانچ تھی۔تاریخ: ۱۹ اکتوبر ۱۹۹۰ء مقام : کھاریاں ضلع گجرات مرکزی نمائندے: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم محمود احمد شاد صاحب مختصر رپورٹ : مختلف جماعتوں کے داعیان الی اللہ کی تربیتی کلاس ہوئی۔جس میں مکرم محمود احمد صاحب شاد نے آئندہ نسل کی ذمہ داریاں کے موضوع پر تقریر کی اور محمد اعظم صاحب اکسیر نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر روشنی ڈالی۔کل حاضری باسٹھ رہی۔تاریخ : ۱۶ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: دار النصر وسطی ربوه ررپورٹ: بعد نماز مغرب و عشاء مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر تقریر کی حاضری باون رہی۔اجلاس کے بعد کلو جمیعاً بھی ہوا۔تاریخ : ۱۷ اکتوبر ۱۹۹۰ء مقام: طاہر آبا در بوه