تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 418 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 418

۴۱۸ مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کے مختلف ذرائع کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری پیٹتا لیس تھی۔تاریخ : ۱۸ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام : بیت المهدی گولبازارر بوه مختصر رپورٹ: مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ پر روشنی ڈالی۔کل حاضری اکیا سی تھی۔تاریخ : ۲۱ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام : نصیر آبا دسلطان ربوه مختصریر پورٹ : مرکزی نمائندہ نے تربیت اولاد، اعلیٰ اخلاق اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بائیس تھی۔تاریخ : ۲۰ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصرر مقام : ناصر آبا در بوه سر رپورٹ : اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کے مختلف ذرائع بیان کرتے ہوئے اس کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بائیں تھی۔تاریخ: ۲۶ اکتوبر ۱۹۹۰ء مقام: شیخو پوره مرکزی نمائندے: مکرم پر فیسر عبدالرشید غنی صاحب، مکرم محمد اسلم شاد صاحب سر رپورٹ : تلاوت قرآن کریم اور عہد کے بعد زعماء کی میٹنگ کا آغاز ہوا۔مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلانے مجالس کا جائزہ لینے کے بعد نصائح کیں۔بعد میں مکرم عبد الرشید صاحب غنی نے مال کا جائزہ لے کر ہدایات دیں۔کل حاضری میں تھی۔تاریخ: ۲۹ اکتوبر ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری رشید الدین صاحب تاریخ : ۳ دسمبر ۱۹۹۰ء مقام: مظفر آباد آزاد کشمیر مقام احمد نگر نز در بوه مرکزی نمائندے مکرم مظفر احمد صاحب منصور مربی سلسلہ، مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مربی سلسله سر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام میں مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے تربیت اولاد کے موضوع پر تقریر کی نیز ۵ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔بعد ازاں مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے دعوت الی اللہ کی اہمیت اور بیرون ممالک میں تبلیغی و تربیتی مساعی پر مبنی سلائیڈ ز دکھا ئیں اور ساتھ ساتھ تبصرہ کر کے دعوت الی اللہ کے جذبہ کو ابھارنے کی کوشش کی۔اس کے بعد مکرم زعیم صاحب انصار اللہ نے دعا کرائی۔کل حاضری دوسوستر تھی۔