تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 229 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 229

۲۲۹ تاریخ: ۲۲ اکتوبر ۱۹۸۷ء کی توفیق دی۔مرکزی نمائندے نے اسی نئے مشن ہاؤس کی عمارت میں خطبہ دیا اور بعد نماز جمعہ احباب سے دعوت الی اللہ کے کاموں کا جائزہ لے کر ہدایات دیں۔کل حاضری چھیالیس تھی۔مقامی صدر صاحب ، قائد صاحب اور نگران حلقہ کے علاوہ صدر صاحبہ لجنہ بھی حاضر تھیں۔ان سے تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی۔مقام: چک سکندر، کھاریاں، گجرات ، کھوکھر غربی مرکزی نمائندگان : مکرم کیپٹن شمیم خالد صاحب ، مکرم ملک عبد اللہ صاحب نائب قائد اصلاح و ارشاد، مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر مختصر رپورٹ : ۲۲ اکتوبر کو چک سکندر ضلع گجرات میں داعیان الی اللہ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پچاس انصار شریک ہوئے۔انہیں دعوت الی اللہ کی اہمیت اور تربیت اولاد کے متعلق تلقین کی گئی۔متعد د قرآنی آیات اور احادیث سے انصار اللہ کے کاموں کی اہمیت کو بیان کیا گیا۔ایک اجلاس مکرم حافظ مظفر احمد صاحب، مکرم محمد اسماعیل صاحب منیر اور مکرم کیپٹن شمیم خالد صاحب نے کھاریاں میں بھی کیا۔جس کی حاضری بیالیس تھی۔شہر میں دومرتبہ جمعہ اور ہفتہ کو داعیان کا اجلاس کیا گیا۔حاضری چھپیں تھی۔کھوکھر غربی میں سلائیڈ ز دکھائی گئیں۔جہاں حاضری دو سو تھی جس میں غیر از جماعت دوست ہیں تھے۔دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ :۲۳،۲۲ اکتوبر ۱۹۸۷ء مقام : حیدر آبادسندھ مرکزی نمائندہ : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید قائد تحریک جدید مختصر رپورٹ: مجالس انصار اللہ ضلع حیدر آباد کا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔تاریخ : ۲۳،۲۲ اکتوبر ۱۹۸۷ء مقام اوکاڑہ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم شاد صاحب منگلا قائد تر بیت، مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب مختصر رپورٹ: مجالس انصاراللہ کا ضلعی اجتماع منعقد ہوا۔تاریخ : ۲۳ اکتوبر ۱۹۸۷ء مقام : میرا بھر کا ضلع میر پور آزاد کشمیر مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا فضل الہی صاحب ، بشیر ، مکرم مولوی عبدالوہاب صاحب، مکرم مولوی فضل احمد صاحب شاہد مربی سلسلہ مختصر رپورٹ: مجلس انصاراللہ ضلع میر پور آزاد کشمیر کا سالانہ تربیتی اجتماع بمقام میرا بھڑ کا منعقد ہوا۔تاریخ: ۳۰،۲۹ اکتوبر ۱۹۸۷ء مقام : شاد یوال ضلع گجرات ا مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم لطیف احمد صاحب شاہد مربی سلسلہ، مکرم عبدالوہاب صاحب مربی سلسله، مکرم محمود احمد صاحب باجوہ انسپکٹر انصار الله