تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 466
۴۶۶ کے مؤثر ذرائع نیز صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر دلائل دیئے۔حاضری مجموعی انتالیس، غیر از جماعت دو۔تاریخ : ۲۰ اگست ۱۹۹۱ء مقام: دارالصدر شمالی ربوہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام مرکزی نمائندہ نے انصار اللہ کو ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے نیز خدام کو اخلاق فاضلہ پر توجہ دینے نیز دعوت الی اللہ کے پروگرام کو تیز کرنے پر زور دیا۔اطفال کی عمومی تربیت کی طرف توجہ مبذول کرائی۔بعدہ سلائیڈ زلیکچر ہوا۔حاضری انصار نو ، خدام اُنیس، اطفال اکتالیس تھی۔مقام: چک ۹۹ شمالی سرگودها تاریخ: ۱۹ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: تلاوت و نظم کے بعد مرکزی نمائندہ نے اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے مبارک دور میں انصار، خدام، اطفال اور لجنہ کی تربیتی ذمہ داریوں کی طرف حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء کے ارشادات کی روشنی میں مؤثر رنگ میں توجہ دلائی۔کل حاضری اکیا نوے رہی۔مجلس مذاکرہ: اکناف عالم میں جماعت احمدیہ کی روز افزاں ترقی کے حالات کے بارے میں مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔حاضری بار تھی۔تاریخ : ۲۰ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مقام : گرمولہ ورکاں گوجرانوالہ مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب: مرکزی نمائندہ نے سوالات کے جوابات دیئے اور اس کے بعد سلائیڈ زلیکچر دیا۔حاضری ایک سواسی، غیر از جماعت احباب پانچ۔تاریخ : ۲۳ اگست ۱۹۹۱ء مقام: وہاڑی مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر ، مکرم خواجہ محمد ا کرم صاحب مختصر رپورٹ : جائزہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے تمام شعبہ جات کا مؤثر جائزہ لیا اور سستیاں دور کرنے کی تلقین کی۔تربیتی خطاب: جائزہ کے بعد مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے تربیتی امور پر تفصیلی خطاب کیا۔حاضری پچھیں تھی۔تاریخ : ۲۴ اگست ۱۹۹۱ء مقام: بورے والا مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر، مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب مختصر رپورٹ: نماز فجر: مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے پڑھائی اور درس قرآن دیا۔حاضری تین تھی۔اجلاس زعماء: اجلاس زعماء میں خواجہ محمد اکرم صاحب نے حضرت مصلح موعود بانی انصار اللہ کے ارشادات سنانے کے بعد شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔حاضری ہتھی۔نماز جمعہ: قائد تربیت نے خطبہ جمعہ میں نماز با جماعت ، دعاؤں ، دعوت الی اللہ اور حضور انور سے بذریعہ