تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 465
۴۶۵ مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ نے احمدیت کے تعارف اور صداقت احمدیت پر قرآن وحدیث سے استدلال کر کے تقریر کی۔پھر سلائیڈ ز دکھائیں۔حاضری غیر از جماعت دوست پچیس ، احمدی ایک سوئیں ، مستورات پچاس تھی۔تاریخ : ۱۳ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده : مکرم جمال الدین صاحب شمس مقام سانگلہ ہل مررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب تلاوت قرآن کریم کے بعد مرکزی نمائندہ نے سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض پہلو بیان کئے اور احباب کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔کچھ سوالات کے جوابات بھی دیئے اور سلائیڈ ز بھی دکھا ئیں۔کل حاضری ستر ، غیر از جماعت ہیں۔تاریخ : ۱۵ اگست ۱۹۹۱ء مقام: گھسیٹ پورہ فیصل آباد مرکزی نمائندگان : مکرم اقبال احمد انجم صاحب ، مکرم میاں مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : مکرم اقبال احمد انجم صاحب نے نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی۔مکرم میاں مبارک احمد صاحب نے تحریک جدید پر روشنی ڈالی۔حاضری انصار بچھپیں ، خدام ہیں ، اطفال اٹھا ئیں تھی۔تاریخ : ۱۶ اگست ۱۹۹۱ء مقام: لکی نوضلع شورکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم پر و فیسر محمد اسلم صاحب صابر ، مکرم ناصر احمد طاہر صاحب مختصر رپورٹ : اجتماع میں مکرم ناصر احمد طاہر صاحب نے اخوت و محبت ہکرم ظفر احمد ناصر صاحب نے دعوت الی اللہ اور مکرم خواجہ مظفر احمد صاحب نے نماز کی اہمیت کے موضوع پر تقاریر کیں۔مکرم ناصر احمد طاہر صاحب نے سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری اجتماع ایک سو گیارہ ،سلائیڈ لیکچر ایک سو پانچ تھی۔تاریخ: ۱۸ اگست ۱۹۹۱ء مقام : گھیالہ ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد ، مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے سب سے پہلے شعبہ جات کا جائزہ لیا۔اس کے بعد مکرم مولا نا صاحب نے اپنے خطاب میں احباب جماعت کو خلفاء مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے مطابق تربیتی اور دعوت الی اللہ کے مقدس کام میں بھر پور حصہ لینے کی مؤثر تلقین کی۔کل حاضری چونتیس، غیر از جماعت ایک۔محفل سوال و جواب: تربیتی اجلاس کے بعد محفل سوال وجواب منعقد ہوئی۔مکرم مولانا صاحب نے سوالات کے جوابات دیئے۔کل حاضری دس ، غیر از جماعت ایک۔تاریخ : ۲۰ اگست ۱۹۹۱ء مقام : نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ مختصر رپورٹ: اجلاس عام : بعد نماز عشاء تلاوت و نظم کے بعد مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کی ضرورت اور اس