تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 458 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 458

۴۵۸ BROOKS TIJAN BU SARJO FOBANOC ALIEN M۔DAH(FINANCIAL SECRETARY) AL-HUSSAN SINGHATAH LALO DERAMMAH ۲۱ نومبر ۲۸ نومبر ۱۲ نومبر ۱۹ نومبر ۲۶ نومبر سالانہ اجتماعات مجلس انصار اللہ کا پہلا سالانہ اجتماع ۱۹۸۱ء میں جماعت کے جلسہ سالانہ کے ساتھ منعقد کیا گیا۔سوئٹزرلینڈ زیورچ میں پہلی مجلس انصار اللہ جولائی ۱۹۷۹ء میں قائم ہوئی۔۳۰ جولائی ۱۹۷۹ء کو مرکز کی طرف سے مکرم چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ کے بطور زعیم اعلیٰ انتخاب کی منظوری دی گئی اور ساتھ ہی ناظم اعلیٰ ملک کے طور پر بھی نامزدگی کی گئی۔جنیوا میں دوسری مجلس کا انتخاب مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب نائب صدر مجلس مرکزیہ نے ۶ امئی ۱۹۸۱ء کو کر وایا اور سعادت احمد خان صاحب جینوا کے پہلے زعیم منتخب ہوئے۔نائب صدر کے فرائض علی الترتیب مکرم مولا ناسیم مہدی صاحب ، مکرم منصور احمد خان صاحب اور مکرم مولانا مسعوداحمد جہلمی صاحب نے انجام دیئے۔رپورٹ از قیام تامئی ۱۹۸۱ء (۱) احمدیت کے موافق و مخالف اقتباسات کی مختلف مغربی کتب سے فوٹو کا پیاں تیار کی گئیں۔(۲) اسلامی پیبلوگرافی کی تیاری کا کام شروع کیا گیا۔(۳) نصاب برائے تعلیم تجویز کیا گیا جس کے مطابق انصار نے کتب خریدیں اور مطالعہ کیا۔(۴) مرکزی لائحہ عمل کے مطابق قرآن کریم کا ایک حصہ حفظ کرنے کے لئے جرمن زبان میں تیار کی گئی اور اپنے سوس اراکین کو استعمال کرنے کی ترغیب دی گئی۔TRANSLITERATION (۵) سوس احمدی مکرم احمد دوترش صاحب کے ذمہ شعبہ ایثار ہوا۔بہت سے کپڑے جمع کئے گئے۔جنہیں ریڈ کر اس کے ذریعہ زلزلہ زدگان کی امداد کے لئے بھجوایا گیا۔مکرم دوترش صاحب نے باوجود فن باغبانی سے نابلد ہونے کے مشن کی باڑ اور درختوں کو کاٹا۔(۶) مکرم عبدالعزیز صاحب بھامبڑی اور مکرم مولانا ظہور حسین صاحب کے اعزاز میں استقبالیہ