ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 12
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه من الاتيان بالجواب فلا دینے سے عاجز رہے۔بلا شک وہ شدت غضب جرم توجهوا الى الحكام اور بے چینی کے سبب حکام کی طرف متوجہ ہوئے من التضرم والاضطراب پس اس کے بعد ہمارے لئے کوئی عذر باقی نہ فبعد ذالك لا تبقى لنا معذرة۔رہے گا اور ہم ندامت اور بُرے انجام سے وترجع اليـنــا مـنـدمة و تبعة۔دو چار ہوں گے۔پس یہ طریق درست نہیں ہے فليس بصواب ان نطلب هذه کہ ہم ایسی خواہش کر یں اور ایسی آرزو چاہیں المنية۔و نرود هذه البغية اور یہ مناسب نہیں کہ ہم ماتم کرنے والی عورتوں وليس بحری ان نسعی کی طرح اس سلطنت کی طرف دوڑیں اور نہ یہ کالنادبات الى السلطنة کہ اپنے نفسوں کو واضح دلائل کی پناہ گاہ سے باہر ونُضحى انفسنا من مأمن نکالیں اور نہ یہ کہ ہم اپنے اوقات عورتوں کی الحجج البيّنة و نضيع اوقاتنا طرح رونے اور چیخ و پکار کرنے میں ضائع في البكاء والصراخ كالنسوة کریں اور نہ اس فرقہ کی بنیاد کو گرانے کے ولا نفكر لهدم بناء هذه الفرقة متعلق سوچیں اور نہ ہی ان کی خرافات کی ولا نتوجه الى خزعبيلاتهم طرف توجہ کریں اور نہ ہی ہم ان کی جہالت ولا نزيح وساوس جھلا تھم کے وساوس کو دُور کریں اور ان کو ان کے تکبر ونتركهم في كبرهم و زهوهم اور غرور میں چھوڑ دیں اور ان کو ان کی غلطیوں ولا ننبههم على غلطهم و اور خطاؤں کے متعلق متنبہ نہ کریں اور انہیں سهوهم۔ولا نأخذهم على ان کے بہتانوں اور افتراؤں پر نہ پکڑیں اور بهتانهم و افترائهم۔ولا نرى ہم مخلوق کو ان کی خیانت اور بے حیائی نہ (١٠) الخلق خيانتهم وقلة حيائهم دکھا ئیں۔اور ہم اس پر ہی خوش ہو جائیں جو و نفرح بماينالهم من الحاكمين حکام کی طرف سے انہیں سزا ملے بلکہ ضروری ہے بل ينبغی ان نجیح اوهامهم | کہ ہم ان کے اوہام کا قلع قمع کریں اور ان کے کہ ۳۸۶