تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 501
501 سیکرٹری تعلیم وتربیت نائب سیکرٹری تعلیم نائب سیکرٹری تربیت سیکرٹری خدمت خلق محترمہ بیگم صاحبہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب مکرمہ صفیہ ثاقب صاحبہ مکرمہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ خادم حضرت جنرل سکرٹری صاحبہ لجنہ اماءاللہ سیکرٹری مال استانی میمونه صوفیه صاحبه سیکرٹری نمائش بیگم مرزا حفیظ احمد صاحب نائب سیکرٹری امتة المنان قمر صاحبه سیکرٹری دستکاری کلثوم با جوه صاحبه سیکرٹری مشن برائے بیرون پاکستان محترمہ بیگم صاحبه مرز امبارک احمد صاحب وکیل اعلیٰ نائب سیکرٹری مشن برائے بیرون پاکستان مکرمہ اہلیہ صاحبہ صوفی مطیع الرحمن صاحب محترمه استانی میمونه صوفیه صاحبه انسپکٹس سیکرٹری ناصرات الاحمدیہ خاکسارامة اللطیف مدیره رسالہ مصباح مکرمہ امۃ اللہ خورشید صاحبہ سیکرٹری اصلاح وارشاد مکرمہ امۃ الرشید شوکت صاحبه حضرت سیدہ ام ناصر صاحبہ کا انتقال پر ملال:۔اس سال کا انتہائی المناک واقعہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی بہو حضرت مصلح موعود خلیفة لمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی حرم اول اور حضرت خلیفتہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ کی والدہ ماجدہ اور لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی صدر حضرت سیّدہ ام ناصر صاحبہ کا انتقال پر ملال ہے۔آپ نے ۱۳۱ جولائی ۱۹۵۸ء بروز جمعرات صبح چھ بجے مری میں وفات پائی۔انا للہ وانا الیہ راجعون حضرت سیدہ مرحومہ کا نام محمودہ بیگم تھا۔آپ کا وجود خدا تعالیٰ کے نشانوں میں سے ایک نشان تھا۔آپ کے ذریعے سب سے پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی تری نسلاً بعيدًا اور إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ نَافِلَةٍ لَّكَ ( یعنی ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جو نافلہ ہوگا یعنی