تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 353 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 353

353 اخلاق فاضلہ اور اسلام خلافت کی اہمیت محترمہ امۃ اللہ خورشید صاحبه حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ مدظلہا غیر اسلامی مکروہات اور بدعات جن کی احمدیت خاکسارامتہ اللطیف اہلیہ شیخ خورشید احمد صاحب نے اصلاح کی احمدی مستورات کے فرائض احمدیت ہی حقیقی اسلام ہے محترمہ صادقہ ملک صاحبہ محترمہ بیگم صاحبہ چوہدری دوست محمد صاحب مرحوم کا ئنات عالم کی پیدائش اور حضرت آدم کی خلافت محترمہ امتہ المجید صاحبہ ایم۔اے قرآن کریم کی روشنی میں کیا اسلام بزور شمشیر پھیلا محتر مہ امة المجيد صاحبه اپنے پیارے بندوں سے خدا کے سلوک کی چند مثالیں محترمه استانی امته الرشید شوکت صاحبه طرح نو محترمه سعیده ملک صاحبه پہلے روز حاضری ۶۳۳۹ تھی۔دوسرے روز ۷۷۷۴ اور تیسرے روز کے آخری اجلاس میں ۰۳۴۴ا رہی ا حضرت مصلح موعودؓ کی تقریہ:۔جیسا کہ پہلے لکھا جا چکا ہے اس جلسہ میں حضرت خلیفہ امسیح الثانی رضی اللہ عنہ مستورات کے جلسہ میں تشریف لا کر تقریر نہ فرما سکے بلکہ مردانہ جلسہ گاہ میں ہی اپنی تقریر کے دوران مستورات سے بھی خطاب فرمایا جسے لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ مستورات نے سنا حضور نے فرمایا:۔چونکہ اس سال بھی عورتوں میں میری الگ تقریر نہیں ہوسکتی اس لئے میں چند باتیں ابتداء میں عورتوں کی خواہش اور ان کی ضروریات کوملحوظ رکھ کر کہنی چاہتا ہوں“ فرمایا! ” جو باتیں میں مردوں کو مخاطب کر کے کہوں گا گوان میں سے بیشتر کا تعلق عورتوں سے بھی ہوگا تاہم چند ایک باتیں مخصوص طور پر ان کے لئے کہنا چاہتا ہوں۔مصباح جنوری ۱۹۵۴ء صفحه ۳۳ تا ۳۵ نیز مصباح فروری ۱۹۵۴ء صفحه ۳۳ ۳۴