تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 338 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 338

338 اس لئے ہر ممکن کوشش صحیح طور پر پردہ کرنے ، اسلامی اخلاق کا مجسم نمونہ نظر آنے ، رسومات ترک کرنے ،سادہ زندگی گزارنے کی تلقین اور نصیحت کی جاتی ہے اور خدا تعالیٰ کا فضل ہے کہ کوئی غیر اسلامی رسم مستورات ربوہ میں رائج نہیں۔۱۹۵۸ء میں ربوہ کے مندرجہ ذیل حلقہ جات اور عہدہ دار تھیں :۔حلقہ صدر سیکرٹری ا۔دارالصدر شرقی کوارٹرز محترمہ نصیرہ نزہت صاحبه محترمہ فاطمہ بیگم صاحبه تحریک جدید ۲۔دارالصدر شرقی محتر مہ نظیر بیگم صاحبہ محترمه حمیده اختر صاحبه وامۃ الرشید صاحبه عطیہ بیگم صاحبہ کوارٹر صدرانجمن احمدیہ ۳۔دار الصدر غربی نمبر ا محتر مہ امۃ العلیم صاحبہ ۴۔دارالصدر غربی نمبر ۲ محترمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ محتر مدامۃ الرشید تقی صاحبہ ۵۔نصرت گرلز ہائی سکول محترمه استانی امتہ العزیز عائشہ صاحبه استانی احمد بی صاحبہ ہیڈ مسٹریس ۶۔جامعہ نصرت محترمہ استانی سردار صاحبہ سپرنٹنڈنٹ محترمہ راشدہ مبارکہ صاحبہ ہوٹل جامعہ نصرت ے۔دار الرحمت غربی محترمه امینہ بیگم صاحبه محترمہ نجم النساء صاحبه۔دار الرحمت وسطی نمبرا محتر مدامة الحمید بیگم صاحبہ محترمہ قمر النساء صاحبه ۹ - دار الرحمت وسطی نمبر ۲ محترمہ رضیہ خانم صاحبہ محترمہ ناصرہ رحمن صاحبہ ۱۰۔باب الابواب محتر مہ سکینہ بیگم صاحبه محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ ۱۱۔دار النصر محتر مدامة الرؤف صاحبہ محتر مہ نور بیگم صاحبہ ۱۲۔دارالیمن محترمہ سیدہ بیگم صاحبه محترمہ رضیہ نوید صاحبها