تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 232 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 232

232 عربی د مینیات انگریزی اقتصادیات اردو۔فارسی تاریخ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ ایم۔اے محترم قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری محترمه فرخنده بیگم صاحبہ بیگم حضرت سید محموداللہ شاہ صاحب مرحوم محترمه فرخنده بیگم صاحبہ بیگم حضرت سید محموداللہ شاہ صاحب مرحوم محترم پروفیسر علی احمد صاحب ایم۔اے مرحوم کے محترم چوہدری علی محمد صاحب بی۔اے بی ٹی عربی (اختیاری) محترمه استانی سردار صاحبہ جو ہوسٹل کی سپرنٹنڈنٹ بھی تھیں۔حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب نے بھی باوجود اپنی مصروفیات اور علالت کے حضرت مصلح موعودؓ کے ارشاد پر چند ماہ آنریری طور پر طالبات کو انگریزی پڑھائی۔آپ کے علاوہ چند اور اصحاب نے بھی ابتداء میں جامعہ نصرت کی خدمات سرانجام دی ہیں۔جن کے نام درج ذیل ہیں۔ا محترم عبدالسلام صاحب اختر ایم۔اے سے ۲- محترم رشید احمد صاحب چغتائی ۳۔محترم عبدالواحمد صاحب ۴- محترم میجر اسمعیل صاحب محترم چوہدری محمد عبد اللہ صاحب ۶ - محترم مولوی محمد عثمان صاحب ے۔محترم قریشی محمد نذ یر صاحب مرحوم ملتانی محترم مولوی خورشید احمد صاحب شاد محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب کے والد انگریزی اور فلسفہ عربی فارسی فارسی انگریزی ،اکنامکس اسلامیات دینیات دینیات حضرت مصلح موعودؓ نے آپ کو نظارت تعی ت تعلیم سے تبدیل کر کے جامعہ نصرت میں مقررفرمایا کیونکہ محترمہ فرخندہ بیگم صاحبہ ایم۔اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور تشریف لے جاچکی تھیں۔آپ کے بعد انگریزی پڑھانے والا کوئی نہ تھا چنا نچہ محترم عبدالسلام اختر صاحب ایک ہی وقت میں انگریزی اور سائیکالوجی پڑھاتے تھے۔ابتداء میں پارٹ ٹائم اور بعد میں پورے وقت کے لئے۔آپ میں بے لوث خدمت کا جذبہ کارفرما تھا۔بھی نہ دیکھا کہ کتنے پیرید ہیں اور کتنے مضامین۔کئی کئی پیریڈ پڑھاتے چلے جاتے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء