تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 274 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 274

274 ۳ کشتی نوح اور چالیس جواہر پارے ۴۔فقہ کے ضروری مسائل بالخصوص زنانہ مسائل ۵- اختلافی مسائل اور تبلیغ کا طریق ( تقریری مشق) تاریخ احمدیت کے چیدہ چیدہ واقعات ے۔اہم تربیتی امور کے امتحانات:۔۱ فروری کو لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر اہتمام قرآن مجید کے تیسرے پارے نصف اول اور حضرت خلیفہ امسیح الثانی کے لیکچر ذکر الہی کا امتحان ہوا۔ربوہ کی صرف ۲۵ اور بیرونی ۳۸ ممبرات شامل ہوئیں۔سب کامیاب رہیں۔محترمہ محمودہ صاحبہ بنت محترم شیخ محمد لطیف صاحب ملتان چھاؤنی اول، محترمہ بشری بیگم صاحبہ اہلیہ مرزا مبارک احمد صاحب ڈگری سندھ دوم اور محترمہ امتہ العزیز صاحبہ سیکرٹری لجنہ لائل پور و سعیدہ بیگم اہلیہ مولوی غلام باری سیف ربوہ سوم رہیں گے ۶ رمئی کو قرآن مجید پارہ نمبر ۳ نصف آخر اور کتاب " تجلیات الہیہ کا امتحان ہوا۔۱۹ مقامی اور ۷۴ بیرونی ممبرات شامل ہوئیں۔۸۱ کامیاب ہوئیں۔محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ بنت محترم ڈاکٹر بھائی محمود احمد سرگودھا اول، محترمه منظور النساء صاحبه ربوہ محترمہ بشری صاحبہ اہلیہ مرزا مبارک احمد صاحب ڈگری سندھ دوم اور فہمیدہ بیگم صاحبہ ملیر کینٹ کراچی سوم رہیں۔سے ایک تبلیغی خط وقرآن مجید (پارہ چہارم ) کا امتحان ہوا جس میں ۵۳ ممبرات شامل ہوئیں اور ۴۶ کامیاب ہوئیں۔اول محترمہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اہلیہ سید عبدالعزیز صاحب، دوم محترمہ صدیقہ خانم صاحبہ اور سوم محتر مہ منظور النساء صاحبہ سوم رہیں گے چوتھی تعلیم القرآن کلاس اس سال بھی حسب سابق تعلیم القرآن کلاس رمضان المبارک میں لگائی گئی مگر اس دفعہ بہت کم ڑکیاں شریک ہوئیں۔لے ماہنامہ مصباح مئی ۱۹۵۱ء ص ۳۱ ۲ الفضل ۲۷ / مارچ ۱۹۵۱ ء ص ۶ سے ماہنامہ مصباح جولائی ۱۹۵۱ء ص ۴۲ ماہنامہ مصباح دسمبر ۱۹۵۱ء ص ۳۶