جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 112
112 کے مطابق اسے نہایت صبر کے ساتھ برداشت کیا۔اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے جماعت کے اتحاد و اتفاق کو قائم رکھا اور اسے حضرت خلیفہ اسیح الرابع کے وجود میں قدرت ثانیہ کا چوتھا مظہر عطا کر کے اپنے وعدہ کے مطابق جماعت کے خوف کوامن و سکینت میں بدل دیا۔الحمد للہ علی ذلک