تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 5
وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ میں بیان کیا گیا ہے ، سترھواں مقصد ربنا تقبل منا میں بیان ہوا ہے ، اٹھا ھوں مقصد السمیع کے اندر بیان ہوا ہے، انیسواں مقصد العلیم کے اندر بیان ہوا ہے، بیسواں مقصد و من ذُريَّتِنَا مَةَ مُسْلِمَةَ لَكَ میں بیان ہوا ہے، اکیسواں مقصد دارنا منا سگنا میں بیان ہوا ہے اور بائیواں مقصد وتب علين میں بیان ہوا ہے۔اوتیسواں مقصد ربنا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ میں بیان کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ وہ پہلاگھر جو الناس وضح کیا گیا ہے، بنایا گیا ہے نگر میں ہے۔مختلف روایات اور قرآن کریم کی آیات میں جو مفہوم مختلف جگہوں میں بیان ہوا ہے اس سے میرے ہیں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جب ہمارے آدم کی پیدائش اور بعثت ہوئی دیکیں نے ہمارے آدم کے الفاظ اس لیے استعمال کیے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمایا ہے کہ لاکھ کے قریب آدم اس دنیا میں پیدا ہوئے ہیں جو آدم سے پہلے گزرے تھے۔اُن کی اولاد میں سے بعض کو اولیائے امت نے اپنے کشف میں ایکھا بھی ہے جس کا انہوں نے اپنی کتب میں ذکر کیا ہے اُس وقت دنیا ایک مختصر سے خطہ میں آباد تھی اور اللہ تعالیٰ نے اس وقت کے سب انسانوں کے لیے اپنی حکمت کا ملہ سے آدم پر یہ وحی فرماکر یہ اللہ کی تعمیر کروائی، ایک گھر بنوایا اور اس گھر کو تمام بنی نوع انسان کے ساتھ متعلق کر دیا، جو اس آدم کی اولاد میں سے تھے۔لیکن بعد میں جب نیل پڑھی او تھیلی اور دنیا کے مختلف خطوں کو انھوں نے آباد کیا تو اللہ تعالیٰ نے ان کی روحانی اور ذہنی نشو ونما کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قوم اور ہر خطہ میں علی علیحدہ نی پینے شروع کیسے اتا ان کوان راہوں پر چلانے کی کوشش کریں مین راہوں پر چل کر خداتعالی کا ایک بندہ اپنی استعداد کے مطابق معبودیت کی ذمہ داریوں کو نباہ سکتا ہے اور احادیث سے یہ بھی پتہ لگتا ہے کہ اس دنیا میں ایک لاکھ سے اوپر انبیاء گزرے ہیں، تو جس آدمی کی اولا و اس طرح منتشر اور متفرق ہوگئی تھی علیحد و علیحدہ قوم بن گئی تھی، جن کے اپنے اپنے نبی تھے انھوں نے اس گھر کی طرف توجہ دینی چھوڑ دی، جو خدا کا گھر اور تمام بنی نوع انسان کے لیے کھڑا کیا گیا تھا اور اس سے اس قدر بے توجہی برتی کہ حوادث زمانہ کے نتیج ہیں اور مرمت اور آبادی نہ ہونے کی وجہ سے اس گھر بیت اللہ کے نشان تک مٹ گئے، لیکن جب اللہ تعالی کا منشا پورا ہونے کا وقت آیا کہ پر تمام دنیا عالی این واحد تبع