تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 4 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 4

إنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ القره ١٥٤) اس کے بعد فرمایا : میں نے اپنے اس مضمون کو عیدالاضحیہ کے روز شروع کیا تھا اور بتایاتھا کہ اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علی السلام کے ذریعہ بیت اللہ کی از سر نو تمیر کی اور حضر ابرا ہیم یا اسلام سے یہ عہد لیاکہ وہ اور ان کی نسل ایک لیے عرصہ تک خدا تعالی کی راہ میں اپنی زندگیوں کو وقف کر کے ان ذمہ داریوں کو نہا میں گے جو بیت اللہ کی تعمیر سے تعلق رکھتی ہیں اور ند پیر اور دعا سے یہ کوشش کریں گے کہ اللہ تعالیٰ ان کی نسل کو توفیق عطا کرے کہ جب خدا تعالیٰ کا آخری شارع نبی دنیا کی طرف مبعوث ہو تو وہ اُسے قبول کریں اور اسلام کے قبول کرنے کے بعد جو انتہائی قربانی اس قوم کو خدا تعالیٰ کے نام کے بلند کرنے کے لیے دینی پڑے وہ قربانی خدا تعالیٰ کی راہ میں دیں۔میں نے بتایا تھا کہ بیت اللہ کے ساتھ بہت سی اعراض اور بہت سے مقاصد و البستہ ہیں جن کا ذکر قرآن کریم میں ہمیں نظر آتا ہے اور جن کا تعلق حقیقہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی بعثت سے ہے۔یہ آیات جو میں نے ابھی تلاوت کی ہیں جب ان کا غور سے مطالعہ کیا جائے تو ہمیں مندرجہ ذیل مقاصد نظر آتے ہیں جن مقاصد کے پیش نظر اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ کی از سرنو تعمیر کروائی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی نسل سے قریباً اڑھائی ہزار سال تنگ وہ قربانیاں لیتا چلا گیا۔پتلی غرض وضِعَ لِلنَّاسِ میں بیان ہوئی ہے ، دوسری مُبر گائیں تیرے هُدًى لِّلْعَلَمِينَ میں ایک مقصد بیان ہوا ہے۔چوتھے ایک بسنت ، پانچویں مقام ہوا یو تھے من وعمله لان امنا، سانوں والے عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ، آٹھویں جَعَلْنَ الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ ، لَویں دَامَنَّا ، دسویں واتَّخِذُوا مِن تمقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّ ، گیارھواں مقصد طبقر ابنتي میں بیان کیا گیا ہے، بارھواں مقصد طائفین کے لفظ میں ہے ، تیرھواں مقصد عکفین کے لفظ میں بیان ہوا ہے، چودھوال مقصد اللہ شعر السجود کے اندر بیان کیا گیا ہے۔پندرھواں مقصورت اجمل هذ ابلنا ا ا مینا میں بیان ہوا ہے، سولھواں قصد