تعلیم القرآن — Page 90
ترجمة القرآن 90 أُولَبِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَلَةَ بِالْهُدَى فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوا یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے خرید لی گمراہی ہدایت کے بدلے پس نہیں نفع دیا اُن کی تجارت نے اور نہ تھے وہ العِكَ : وه سب اسم اشاره بعيد - الَّذینَ: جنہوں نے کہ۔اِشْتَرَوُا: خریدلی ہے مُهْتَدِينَ ہدایت پانے والے شَرَى يَشْرِكْ شَرْياً سے اِشْتَرَى يَشْتَرِى اِشْتِرَاء خریدنا اور بیچنا، ماضی جمع غائب الضَّللَةَ : گمراہی۔ضلل ضَلَّ يَضِلُّ ضَلَالَةً سے اسم مصدر بالھدای: ہدایت کے بدلے۔هَدَى يَهْدِى هِدَايَةٌ راہنمائی کرنا۔فَمَا : پس نہیں۔ما نہیں رَبِحَتْ: نفع ويا رَبِحَ يَرْبَحُ رِبْحاً 28 سے ماضی واحد غائب مؤنث - تجرَتُهُمْ : ان کی تجارت تَجَرَ يَنْجَرُ تِجَارَةٌ سوداگری۔وَمَا كَانُوا اور وہ نہ تھے۔ما نہیں كَانَ وہ تھا ماضی واحد، كَانُوا وہ تھے ماضی جمع مُهْتَدِينَ: ہدایت پانے والے۔هَدی سے اِهْتَدَى يَهْتَدِى اِهْتِدَاءً سے مُهْتَدِينَ اسم فاعل جمع