تعلیم القرآن — Page 115
آیات ج خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَءٍ مِّنْ عِلْمِةَ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ پیچھے ہے اُن کے اور نہیں احاطہ کرتے وہ کسی بات کا اُس کے علم سے سوائے جو اس نے چاہا چھائی ہوئی ہے 115 2:256 (٢٥٦ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ وَلَا يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ حکومت اس کی آسمانوں اور زمین پر اور نہیں تھکاتی اُسے حفاظت ان دونوں کی اور وہ بہت بلند ہے بہت بڑا ہے اَلْحَيُّ: حَيٌّ زنده الْقَيُّومُ قِيَام سے قائم صفات باری تعالٰى تَأْخُذُهُ: أَخَذَ يَأْخُذُ أَخُذُ سے مضارع حاضر سے سِنَةٌ: نیند سنة: وسن سے نیند کی ابتداء غفلت نَوْمٌ: ننددا: يه يَشْفَعُ: سفارش شَفَعَ يَشْفَعُ شِفَاعَةٌ عِنْدَهُ: پاس قریب بِإِذْنِهِ: اجازت اَذِنَ يَاذِنُ اِذْنٌ يَعْلَمُ: عَلِمَ سے مضارع اَيْدِيهِمْ: يَدٌ ہاتھ خَلْفَهُمْ: خَلَفٌ سے پیچھے دو يُحِيطُونَ: أَحَاطَ يُحِيْتُ سے مضارع جمع شَاءَ: مشيت وَسِعَ: کشادہ ہوا كُرْسِيُّهُ: كرس اقتدار يَقُودُ: اودر سے بوجھ حِفْظُهُمَا: حِفْظ حفاظت هُما وہ دونوں العلى اعلى