تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 116 of 120

تعلیم القرآن — Page 116

آیات يَا يُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَّوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ شِفَاء اے لوگو یقیناً آئی ہے تمہارے پاس نصیحت تمہارے رب (کی طرف) سے اور علاج ہے لِمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ اس میں جو ہے دلوں میں اور ہدایت اور رحمت ہے مومنوں کے لئے 10:58 ارشادربانی ہے۔116 قرآن کریم کی اہمیت جَاءَ يَحِيثُ مَجِياً آنا وَعَظَ يَعَظُ وَعْظاً نصيحت شَفَىٰ يَشْفِي شِفَاءٌ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوْالَهُ وَاَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اور جب پڑھا جائے قرآن پس سنو اُسے اور چپ رہو تاکہ تم رحم کئے جاؤ (٢٠٥ 7:205 و سے قُرِئ ماضی مجہول شرط کی وجہ سے مضارع ہے۔سَمِعَ سے اِسْتَمَعَ يَسْتَمِعُ سے امر جمع ری اَنْصَتَ چپ رہنا رَحِمَ يَرْحَمُ سے مضارع مجہول جمع