تحقیقِ عارفانہ — Page 644
۶۴۴ کہ ان لوگوں پر قیامت کے دن اپنی اصل صور تیں یعنی صفات ظاہر ہو جائیں گی۔صورت کے معنی المنجد میں انصفت بھی لکھے ہیں اور یہی یہاں مراد ہیں۔- خطبہ الہامیہ کے عربی قصیدہ پر ادبی اعتراضات کے جوابات ۱۵ کے ذیل میں برق صاحب خطبہ الہامیہ کے آخر میں درج شدہ قصیدہ کے بعض شعروں پر انہیں الہامی قرار دیتے ہوئے اولی نکتہ چینی کرتے ہیں۔حضرت اقدس نے اس قصیدہ کو الہامی قرار نہیں دیا۔بہر حال ان کی نکتہ چینی معہ جوابات درج ذیل ہے۔نمبرا : - أَرَى سَيْلَ آفَاتٍ قَضَا هَا الْمُقَدِرَ وَفِي الْخَلْقِ سَيَّات قُدَاعُ وَتُنشر (خطبه الهامیه صفحه ۲۰۳ طبع اول) اعتراض " لفظ سئات (یا) مكسورش محد و ما بعد الف محدودہ) لیکن اس شعر میں ہے سيات (الف محدودہ غائب اور یا کو مفتوح) باندھا گیا جو غلط ہے۔“ ( حرف محرمانه صفحه ۴۱۵) اس شعر میں بر عائت و زن میان باندھا گیا ہے۔امام ثعالبی جو امام لغت ہیں لکھتے ہیں :- العَرَبُ تَزيدُ وَ تَحْذِفُ حِفْظاً لِلتَّوازُن وَاِيُثَاراً لَهُ “ 66 خفّة اللغة وسر العربيه صفحه ۲۱۷)