تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 63 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 63

۶۳ قُولُوا إِنَّهُ حَاتِمُ الانْبِيَاءِ وَلَا تَقُولُوا الَا نَبِيَّ بَعْدَةَ “ 66 تحمله مجمع البحار صفحه ۸۵ و تغییر در منشور زیر آیت خاتم النبین) کہ لوگو یہ تو کہا کرو کہ آنحضرت خاتم الانبیاء ہیں مگر یہ نہ کہا کرو کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں۔" گویا انہوں نے حدیث لا نَبِيَّ بَعْدِی کے مفہوم کو محدود معنی میں مراد لیا ہے اسے علی الاطلاق نبی کی آمد میں روک نہیں سمجھا۔چونکہ برق صاحب کی طرح بعض لوگ اس حدیث کا غلط مفہوم لے سکتے تھے۔کہ اس میں علی الاطلاق نبوت منقطع قرار دی گئی ہے۔لہذا آپ نے ایسے لوگوں کو غلط فہمی سے جانے کے لئے لانبی بعدہ کہنے سے منع فرما دیا۔امام محمد طاہر اس قول کی شرح میں فرماتے ہیں۔وو 66 هذا نَاظِرُ إِلى نَزُول عِيسَى وَهَذَا أَيْضًا لَايُنَا فِي حَدِيثُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي لِأَنَّهُ أَرَادَ لَاتَى يَنسَحُ شَرَعَة " (تکملہ مجمع البحار صفحه ۸۵) کہ حضرت ام المومنین عائشة الصدیقہ کا یہ قول اس بنا پر ہے کہ حضرت صلى الله عیسی حثیت نبی اللہ ) جب نازل ہوں گے تو آنحضرت علی کے بعد نبی ہی ہوں گے۔اور یہ بات حدیث لانبی بعدی کے منافی بھی نہیں کیونکہ آنحضرت علی کی مراد اس قول سے یہ ہے کہ آپ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں ہو گا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرے۔پھر ثلاثون کذابوں کی پیشگوئی پر مشتمل ایک اور حدیث بھی ہے جو نبر اس صفحه ۴۴۵ پر ان الفاظ میں درج ہے۔"" سيَكُونُ بَعْدِئُ ثَلَاثُونَ كُلُّهُمْ يَدْعِى أَنَّهُ نَبِيُّ، وَأَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي 66 الا مَا شَاءَ اللَّهُ" کہ میرے بعد تمہیں آدمی ہوں گے ان میں تے۔ایک نبوت کا دعوئی