تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 75
ہے۔اس واسطے یوز آسعت کی قبر کو روضہ ہل کہتے ہیں۔بل کے معنے جگہ۔یعنی غیرتی کا مظاہم انبیاء کے سوائے دوسرے بزرگوں کو شیری زبان میں آستان کہتے ہیں۔وکھر 4 روضہ یوز آست میں دو قبریں ہیں۔بڑی قبر خواجہ نصیر الدین کمی ہے۔اور چھوٹی قبر نبی صاحب کی ہے۔اگرچہ یہ قبر اسلامی طریق پر شریفی غربا ہے۔مگر یہ قبر بعد کی بنی ہوئی ہے۔کیونکہ یہ عمارت کئی د نور گرمی اور بنی اور یہ قبر میت کے اوپر بطور تعویز کے ہے اصل قبر اس کے نیچے نہ خانہ کے اندر ہے۔جو چاروں طرف سے بند ہے اور اس واسطے یہ نہیں کہہ سکتے کہ تہ خانہ میں جو اصلی قبر منھی۔اس کا رخ تھی۔عریف ہے۔یوز آسف حضرت عیسے ہی کا دوسرا نام ہے۔یوز فارسی میں یٹوریع کی بجائے ہے۔جیسا کہ انگریزی میں کیسوع کا جی اس بن گیا۔فارسی کتب میں بھی یہ نام آتا ہے۔ع است نام تو بوثر و کریستو آسمٹ کے معنے عبرانی زبان میں جمع کرنے والے کے ہیں، کیونکہ میسورہ بنی اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کو جمع کرنے والا تھا۔اور اس کا سفر کشمیر در اصل انہی گمشدہ قوموں کی تلاش میں تھا۔اور وہ واقعہ صلیب سے قبل بھی بہت آچکا تھا۔پس طبعا اسے اس طرف کے لوگوں سے ایک اُنس تھا۔اور فلسطین کے یہودیوں سے نا امید کہ وہ پھر اس طرف چلا آیا۔- ملاحظہ ہو تو ٹوع جس میں مقبرہ مینے نہیں دکھایا گیا ہے۔اس