تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 76
۷۲ میں بائیں طرف نیچے کے کونے میں جو سیاہ داغ ہے۔وہ اس سوراخ کا نشان ہے۔جو نیچے کے تر خانہ اور اصلی قبر کی طرف جاتا ہے۔دو است ہے۔کہ پہلے اس میں سے خوشبو آتی تھی۔اب بھی کشمیری لوگ جب اس قبر پر آکر فاتحہ پڑھتے اور دعا کرتے ہیں۔تو اسی جگہ کھڑے ہو کہ دعا کرتے ہیں۔چنانچہ ایک دفعہ جبکہ میں اور ہمارے دوست عبد اللہ خان احمدی فریم میکر اس مقبرہ کے اندر بیٹھے تھے۔ایک کشمیری نے باہر اسی سوراج کے پاس کھڑے ہو کر دعا کرنی شروع کی اور اپنی دعا کو یانبی اللہ کے لفظ سے شروع کرتا تھا اور بار شمیری زبان کے الفاظ جو عبرانی الفاظ سیکھتے جلتے ہیں۔میرے خیال میں اصل کشمیر کے یہودی الاصل ہونے کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ اس میں اب تک بہت سے ایسے الفاظ موجود ہیں۔جو عبرانی زبان سے بالکل ملتے اور انہیں سے نکلے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔سب سے پہلے مجھے یہ خیال اس وقت آیا جب کہ لنبان کے ایک بازار میں مجھے ایک سیرین یہودی ملا جو عبرانی زبان