تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 74
باشم قبر میے کے متعلق چند متفرق نہیں A ا را از موادی غلام محی الدین صاحب نقشبندی مکتوب روایت د ارجون ۳ ماه خواجه حسن شاہ نقشبندی مرحوم فرمایا کرتے تھے۔کہ یوز آسف کی زیارت کے ملحق ایک کتبہ تھا، جس پر کچھ عبرانی زبان میں تحریر تھا۔اور وہ کتبہ لوگوں نے چھپا کر کہیں رکھا۔اور زیارت کے غربی رویہ یک موری (سوراخ تھی۔جس سے خوشبو آتی تھی۔ر دستخط غلام محی الدین نقش بندی بنام خود ) محمد خانیا پہلے جمیل براری تیل پر تھا۔اس قبر کا نام عام طور پر رومنہ اہل ہے۔- روضہ اہل پہلے پانی کے کنارے پر تھا۔اب وہ پانی خشک تاریخ اعظمی میں یہ بات لکھی ہے۔کہ اس قبر سے انوار نبوت حاصل ہوتے ہیں۔کشمیر میں لفظ روضہ صرف انبیاء کی قبر کے واسطے استعمال ہوتا