تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 40 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 40

۳۹ ترازه مُردہ کو رکھ دیتے تھے۔یہ قبر آج تک کھ دیتے تھے۔یہ قبر آج تک موجود ہے۔اگر کوئی صا دیکھنا چا ہے۔تو اب بھی وہاں جا کر دیکھ سکتے ہیں۔نیز اسی قسم کی ایک اور قبر مقام گھٹ لاس پور (چترال) میں بھی میں نے دیکھی ہے۔وہ قبر بھی ابھی تک موجود ہے۔نیز ایسی ہی ایک قبر بمقام چترال مت کھو دیتے ہوئے خلیوں کو ملی تھی۔جبکہ ہزہائی نس آف چترال کی شاہی مسجد کا کام خاص چترال میں شروع تھا۔اس قبر میں سے ایک گھڑ۔کھوپڑی بھی ملی تھی۔فقط 20 گواہ شد: علی محمد امائن بین محکمہ تار ڈاکخانہ گوپس، رنگت کشمیر العبد : شیر خان لائن میں محکمہ تار ٹیلیفون سوس شیر و رگلگت) گوار ت : محمد تینت خان پوسٹ مین ڈاکئی نہ گوپس (گلگت) شمير ١٨- خیر پیسے کا گھر مارتند کے پاس سڑک کے اوپر ایک پنتھر میں ایک نشان دکھایا جاتا ہے۔جس کو بعض لوگ حضرت امیر کے گھوڑے کا نقش قدم سلاتے ہیں۔اور بعض لوگ حضرت میلے کے گدھے کے گھڑ کا نشان کہتے ہیں۔کرنسیل کاک برن نے بھی لکھا ہے۔کہ مجھے یہ نقش قدم جیسے کے گدھے کا گھر کر کے تتبلا یا گیا : ملاحظہ ہو۔فوٹو :