تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 41 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 41

۴۰ باب چهارم دیگر کتابی شہادتیں ا عیلے اور یسوع کے نام پر بہت سے پرانے نام پر ملک کشمیر کی قدیم تاریخ اور جغرافیہ پڑھنے سے ثابت ہوتا ہے کو کئی ایک نام شہروں اور دیوتاؤں اور بادشاہوں اور معرہ زمین کے ایسے تھے۔جن میں الفاظ یوز - پیسے۔آصف وغیرہ آتے تھے۔چنانچہ سٹائن صاحب کی ترجمہ کردہ راجہ ترنگئی میں کئی ! ایسے نام ہیں۔جلوہ صفحہ ۳۴۹ میں پرانے دارالخلافہ کا نام ہیں۔حصہ علی وارہ لکھا ہے۔اس میں ہر دو الفاظ بوز اور کیسے شامل ہیں۔۲- جلد ۲ صفحه ۲۸۹ - عبادتگاہ کا نام بیر - ستا۔رور لکھا ہے۔جو لیں۔تھصہ نیسلے کی پرستش کے واسطہ بنایا گیا تھا۔اس میں 1-۔بر دو الفاظ بیسوچ اور جیسے مخفف موجود ہیں۔ہو۔صفحہ : ہو۔بادشاہ یا لنکا کی ملکہ کا نامہ جیسا نا دیوی تھا۔یہ نام بھی لفظ جیسے پر رکھا گیا معلوم ہوتا ہے۔- صفحہ اور حسین دیوتا کی پرستش کی جاتی منفی۔اس کا نام نتیجہ تھر جیسے تھا۔