تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 39
نظر مرسم سوراخ ہے جس میں سے آدمی کھلا اندر جا آسکتا ہے۔اگر وہ کھلا رہے۔تو اندر سے ہر چیز خوبی اس سے نظر آتی ہے۔وہ کمرہ اوپر سے لکڑی سے بھتا ہوا ہے۔اس دروازہ کے ساتھ ہی نیچے فرش تک کچھی پتھروں کی سیڑھی ہے۔اس کمرہ کے ایک بانی کی طرف تھوڑی جیسی چوڑی اور بہت گہری ایک سرے دوسرے سرے تک چہ زمین میں کھو دی ہوئی ہے۔باقی فرش پہ انداز اچار مردوں کی علیحدہ علیحدہ ہڈیاں پڑی ہوئی رآتی ہیں۔دور سے یہی اندازہ لکھتا ہے۔کہ آدمی کا کر تنگ پڑا ہوا ہے۔لیکن مجھے ایک آدمی نے وہاں کہا تھا کہ اگر اس کو جھوا جائے۔تو وہ مٹی اور بالکل خاک ہے۔دریافت حالات پر مجھے وہاں کیا شندگان نے یہ کہا تھا۔کہ یہ پرانے زمانوں کی قبر کا ایک نمونہ ہے۔اور یہ کہ ایسی قبر خاص خاص مشہور اور خاص خاص بزرگ آدمی کے لئے مخصوص تھی۔کیونکہ اس طرف کر اسی کی بہت کمی ہے۔نام طور پر یہ رواج نا ممکن تھا۔مزید انہوں نے کہا۔کہ جب کوئی لاش دفن کر نی ہوتی تھی۔تو پھر اُٹھا کر دروازہ کو ایک طرفت کہ دیا جاتا تھا۔تاکہ یہ بو وغیرہ نکل جائے۔اور تازہ ہوا اندر جائے۔پھر لاش کو کفن دے کر دروازہ سے نیچے اتارتے تھے۔اور مصنوعی روشنی کے ذریعہ اس لاش کو قبیلہ شما فرش پر جھولی طور پر رکھدیا جاتا تھا۔جیسے انتانات 359999- اس کے بعد اگر کوئی آدمی مرجاتا۔تو پہلے بوسیدہ ہڈیوں کو اپنی جگہ سے کھیٹ کر چھر H میں ڈال دیتے تھے۔اور خالی کردہ جگہ پر کہ