تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 36 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 36

۳۵ اور اس کے قریب مقام آسٹو و تو ایک پہاڑی بنام موسے صاحب مشہور ہے۔اور ایک گاؤں بنام لاوی پور ہے۔ظاہر ہے کہ لاہی ایک مشہور عبرانی نام اور قبیلہ ہے۔شالمار میں عبرانی حرون سرینگر کے شالا مار باغ کی ایک سیڑھی پر کچھ حروف کند معلوم ہوتے ہیں۔کچھ مٹ گئے ہیں۔کچھ تھوڑے تھوڑے باقی ہیں جو باقی ہیں۔ان میں سے دو حروٹ کا دردل بخط عبرانی پڑھے جاتے ہیں۔۱۷- موسائی قبریں کشمیر میں قدیم سے یہ رسم چلی آتی ہے۔کہ بعض بزرگوں اور بڑے آدمیوں کی قبریں ایک خاص طرز پر بنائی جاتی ہیں۔جن کے ایک طرفت سوراخ رہتی ہے۔اور حضرت موسے کے نام پر منسوب ہو کر وہ موسائی قبریں کہلاتی ہیں۔آباد کے دوست غلام احمد صاحب احمدی کا نے پورہ نے جو اس کا نقشہ کھینچا ہے۔اور اس کا بیان دیا ہے وہ درج ذیل کیا جاتا ہے۔۔موسائی تیر کا نقشہ اینٹوں کی ان بنی ہوئی