تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 37 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 37

لمبائی و فٹ۔اُوپر سے ڈاٹ ہوتی ہے۔چوڑائی۔فٹ۔4 اینچ - اونچائی و فٹ۔سراخ پر پتھر رکھتے تھے۔یہاں کے لوگ، خصوصاً سجادہ نشین مولوی واعظ - پیر زادے مرنے کے وقت علی العموم وصیت کرتے ہیں۔کہ ہمیں موسانی قبر بنانی چاہیئے۔موسائی قبر سے مشہور ہے۔حلفیہ بیان عبد الخالق مسگر مرحوم را میرے بیجین کے زمانے میں اس سراخ سے خوشبو آتی تھی۔اندا بکری سیلاب کے وقت اس سوراخ سے پانی اندر گیا۔میں خوشبو آنا بہتر ہو گئی۔مشهزاده یوز آصف بنی علیہ سلام کے نام سے مشہور ہے۔کیا عبد الخالق مسگر محله دزه بل مفصل زیارت یوز آصف نبی العرسان ن سال : اب وہ آٹھ سال سے دار فانی سے چلے گئے ہیں۔طالب دعاء : غلام احمد احمدی کا نے پشورہ : يا - موسائی قبروں کا ایک نمونہ اور نقشہ اور اس کے متعلق تفصیلی شہادست ہمارے دوست عبدالکریم خان یوسف زئی نے گلگت سے بھیجا ہے۔جو فائدہ عام کے واسطے درج ذیل کیا جاتا ہے۔بیان شیر خان ولد بلال احمد دین قوم نو بگیر عمر تخمینا ، در سال سکنه شیر د غذر (گیس علاقہ گلگت میں خدا کو حاضر و ناظر جان کر بیان کرتا ہوں۔کہ میں نے نے بچشم خود