تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 35
۱۳ مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب لکھتے ہے بسم الله الرحمن الرحيم 10/19/20 مجاور حضرت نحمده ونصلى على رسوله الكريم مخدومی حضرت مفتی صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مرسله لفافہ موصول ہوا۔افسوس ہے کہ وہ بات میرے ذہن سے اتر گئی۔اور ایفائے وعدہ میں تاخیر ہوئی۔حسب ارشاد تحریر ہے کہ وہ مقامہ جس کے متعلق اس جگہ کے مجادر سے روایت ہے کہ جیسے علیہ السلام نے اس جگہ آکر دخظ کیا۔وہ علاقہ تم نگاهم (کشمیر) سے تقریبا سات میل جنوب مشریا کے جانب واقع ہے۔مجھے وہاں جانے کا صرف ایک بار اتفاق ہوا ہے۔اہے۔تایا ہوا تھا۔کہ اس جگہ کا صاحب کی زبانی یہ معلوم ضرت جیسے علیہ السلام کے آنے اور وعظ کرنے کا ذکر کیا کرتا ہے تہ ہنگامہ سے کم و بیش ڈیڑھ دو میل کے فاصلہ پر لدرہ دن ایک گاؤں ہے۔وہاں میرے تایا سید محمد صادق شاہ صاحب رستہ ہیں۔ان کے خدا وہ علاقہ بوین تحصیل سند و ایاہ میں تیرے تایا صاحب کے داماد مولوی محمد یکی صاحب رہتے ہیں۔وہ اس علاقہ میں استہ اور آدمی ہیں۔اسی گاؤں کے مشرق کی طرف دومیل کے فاصلہ پر وہ چشمہ واقع ہے علم الترتيب چھوٹے بڑے پہاڑ اسے دامن میں چھپائے ہوئے ہیں۔دوسری طرف نہایت ہی گھنا جنگل واقع ہے۔جو کہ ترا دینھما الى ربوة کی آیت پر دلالت کرتا ہے۔اور اسی چشمہ پر وہ مجاور رہت قصبہ بانڈی پورہ کے پاس ایک قیر نیام قیر مر سے مشہور ہے