تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 34 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 34

٣٣ کے بعد کچھ مزید شہادات میسر ہو سکیں۔جن کے لئے انشاء اللہ میں حسب موقعہ کوشش کروں گا۔یہ مختصر حالات اس مقام کے متعلق ہیں۔جوار سال خدمت ہیں۔والسلام خاکسار محمد شاہ احمدی ماسٹر مشن ہائی سکول پشاور ۱۳ - شر یا سفر با قبریں کشمیر میں بعض قبریں ایسی بھی پائی جاتی ہیں۔جو مالا منویا مسلمانوں کی قبروں کی طرح نہیں۔بلکہ شرق شر یا بنائی گئی ہیں۔جتنا کچھ ہمارے دوست راجہ محمد زمان خان صاحب گرد اور قانونگوئی ریاست لکھتے ہیں:۔را قم موضع قوبل تحصیل پلوامہ میں گرداور ہے۔موضوع مذکورین ایک پرانا قبرستان برآمد ہوا ہے۔جس میں مردوں کی قبریں شرفت غربا ہیں۔(تحریر ۱۶ ستمبر ۱۳۷ ) ( ۱۴ - دادسی گام میں مقام کیسے حضرت پیر سید محمد صادقی شاه صاحب الدروان علاق سے ماہ اکتوبر سے ہمیں تحریر فرماتے ہیں کہ والہ پورہ کے گاؤں میں ایک چشمہ ہے۔میں بیٹی صاحب کا چشمہ مشہور ہے۔مگر شاہ صاحب مناسب موصوف کی تحقیقات میں اس کا تذکرہ اس طرح سے ہے کہ مسیح ناصری علیہ سلام نے اس شہر پر خلائق کشمیر کو جمع کر کے اپنے وعظ سے مستفیضن فرمایا۔یہ چیمہ وادی گام میں ہے۔آج اس کام کو واٹ پورہ بولتے ہیں: اسنی کے متعلق عز برزیم مکرم سید ناصر احمد صاحب پسر حضرت