تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 17 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 17

- - عمرة لکھتے ہیں۔محدودم محترم سلمه الرحمن السلام عليكم ورحمة الله وبركاته و رزقكم من الطیبات میں نے اپنے سفر ہائے کشمیر کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا۔مثال کے طور پر ایک واقعہ لکھتا ہوں :- ابتداء جوان املاء میں ایک امریکن سیاح کے ساتھ میں کشمیر اتا۔ان کا نام کی سراسری را بسن تھا جو ۲۳۹ ساؤتھ برا ڈدے کلاس انھیاس کیا یہ ظہور نیا کے رہنے والے تھے۔ایک دن میں نے ان سے ذکر کیا کہ یہاں سرینگر محله خانیار ایک مشہور جگہ ہے۔جہاں اکثر سیاح سیر کے نہ جایا کرتے ہیں۔وہاں حضرت مسیح علیہ سلام کی قبر ہے، کہ بہت خوش ہوا۔اور دیکھنے کی خواہش کی۔ایک دن میں ان کو محریم صاحبہ وہاں لے گیا۔میں نے حضرت مسیح کی قبر یہ پہونچ کر فاتحہ پڑھی۔مسٹر یامین نے روضہ کا فوٹو لیا۔مسٹر رامین نے مجھ سے دریافت کیا۔کہ اس کا کیا ثبوت ہے۔کہ یہ سیح کی قبر ہے۔میں نے کہا کہ تاریخ سے ثابت ہے کہ واقعہ صلیب کے بعد حضرت مسیح نے اپنی گم شدہ قوم کی تلاش میں مشرق کا سفر کیا۔اور نصیبین الغازات اور ہندوستان ہوتے ہوئے کشمیر پہونچے۔یہاں کی آب و ہوا آپ کو خوشگوار معلوم ہوئی۔آپ نے بقیہ عمر یہاں گزاری اور ۱۳۰ برس کی عمر میں یہاں ہی وفات پائی۔مسٹر را بیسن نے کہا۔کہ میں اپنے سفرنامہ میں اس کا ذکر کر دیگا۔مزار شریعت کے قریب چند کشمیری سمجھیے ہوئے تھے۔میں نے ان سے دریافت کیا۔کہ یہ کسی بزرگ سکا مزارہ ہے۔انہوں نے کہا ہم لوگ اس کو شہزادہ نبی کی قبر کہتے ہیں۔شہزادہ نبی کا لفظ حضرت کیلئے ابن مریمہ کے واسطے خاص ہے کیوں