تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 18
میں بھی آپ کا یہ نام آیا ہے۔اور عیسائی تاریخ میں یہ ایک مسلمہ امر ہے۔جیسا کہ وہ نبی اور آ وہ بھی اور آنحضرت کے الفاظ سوائے حضرت محمد لہ اللہ علیہ وسلم کے اور کسی بنی کے واسطے کبھی نہیں بولے گئے ! اور ایسا ہی شہزادہ نبی کے لفظ سوائے حضرت قیسے بن مریم کے کسی کے واسطے کبھی نہیں بولے گئے۔۲۲- کتاب لیسٹرز فرامہ انڈیا مطبوعہ جارج بیل لنڈن شکیلہ کے صفحہ ۱۷۵ میں لکھا ہے۔جب میں پیر پنچال سے گذر کہ کشمیر میں داخل ہوا۔تو باشند با لکل یہودیوں کے مشابہ مجھے نظر آئے۔ان کی شکلیں یہودی وضع کی ہیں۔ان کے چہرے اور عادات اور خصوصیات بالکل یہود سے ملتے ہیں۔پہلے بھی جس قدر یورپین اس ملک میں آئے۔اور مجھے ملے یا ان کے سفر ناموں سے معلوم ہوتا ہے۔سب پر یہی اثر ہوا کہ کشمیری لوگ بنی اسرائیل ہیں۔جارج فارسٹر صاحب جو سہ ء میں کشمیر آئے تھے۔انہوں نے بھی اپنے سفر نامہ میں ایسا ہی لکھا ہے؟ ۲۳۔مسٹر کونے ہیمبرٹو اپنی کتاب سیاحت نام کشمیر دلداش مطبوعہ لنڈن شا ء میں سکھتے ہیں۔ایسا کہنے میں کوئی غلطی نہیں ے یہودی وضع کے ہیں۔ہے۔کہ کشمیری چہرے یہ - ۲۴۰ آرنیل مستند سی جی - بروس اپنے سفرنا اپنے سفر نامہ کشمیر کے صفحہ ۳۲ پر کھتی ہیں کشمیر کے ناسخی کہا کرتے ہیں۔کہ ہم حضرت نوح کی اولاد ہیں۔اس میں شک نہیں کہ ان کی مسقف کشتیوں کی شکل و وضع ایسی ہی ہے۔جیسا کہ نوح کی کشتی عموما یورپ میں بنا کر بچوں کو دیجاتی ہے۔