تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 10 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 10

١٠ یہ عام روایت ہے کہ حضرت سلیمان اس ملک میں آئے تھے۔اور بار کالا کے پہاڑ کو کاٹ کر انہوں نے ہی پانی کا رستہ کھول دیا تھا۔چوتھے یہاں لوگوں کو گمان ہے کہ حضرت موسے نے شہر کشمیر ہی میں وفات پائی تھی۔اور ان کا مزار شہر سے قریب تین میل کے ہے۔پانچویں بات یہ دیکھی جاتی ہے۔کہ یہاں عمو تا سب لوگوں کا یہ عقیدہ ہے۔کہ ایک دینے پہاڑ پر جو ایک مختصر اور نہایت ہی پرانا مکان نظر آتا ہے۔اس کو حصہ سلیمان نے تعمیر کرایا تھا۔اور اسی سیب سے اس کو آج تک تخت سلیمان کہتے ہیں : مشفق من وجوه مذکور کے باعث سے آپ دیکھو گے کہ میں اس بات سے انکار کرتا نہیں چاہتا کہ یہودی لوگ کشمیر میں آکر یسے ہوں۔میں خیال کرتا ہوں کہ پہلے تو ان کے مذہبی مسائل زمانہ پا کر بگرہ گئے ہوں گے۔اور بعد ازاں مشکل اور بہت سے بہت پر سنتوں کے مذہب اسلام اختیار کرنے کی طرف مائل ہو گئے ہونگے۔-۲- بیرن نیوز صاحب جنہوں نے آج سے قریباً ایک سو سال قبل کشمیر کی سیر کی تھی۔اپنے سفر نامہ میں لکھتے ہیں۔کہ کئی ایک یہودی بوڑھے ایسے دکھائی دیتے ہیں۔جیسا کہ بائبل کے میرا نے بزرگ۔- لفٹنٹ کرنل ٹارن صاحب الامراء میں اپنے سفر نا کی شمیر میں لکھتے ہیں۔ایک قصہ یوں بھی مشہور ہے کہ کشمیری یہودیوں کی اولاد ہیں۔اس فرضی خیال کی تائید موجودہ کشمیریوں کی ذاتی شکل و شباہت اور ان کے لباس چہروں کی بنادسٹ اور داڑھی کی تو شکل ہوتی ہے۔یہ بھی یہاں یقین کیا جاتا ہے۔کہ موسلے بنی بھی سرینگر