تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 11
میں فوت ہوا۔اور یہاں ہی دفن ہوا۔معلوم ہوتا ہے۔کہ کرنل قارن کو لفظی مغالطہ ہوا ہے۔کی کشمیری نے عیسے نبی کی قبر کا ذکر کیا ہو گا۔اس نے موسئے نبی خیال کیا؟ ام۔مسٹر ہے۔بی آئر لینڈ اپنے سفر نامہ میں لکھتے ہیں۔کشمیر یوں کے چہروں میں بہت کچھ موسے کا نمونہ دکھائی دیتا ہے۔- سر والٹر لارنس اپنی کتاب مطبوعہ ششماء کے صفحہ ۳۱۸ ہیں کہ کشمیریوں کا غالب نمونہ نہایت صفائی کے ساتھ عبرانی مصیبت زدہ موسے قصيرة - کاغذ کا کام قلمدان وغیرہ فروخت کرنے والے ایک تاجر کی شکل اسرائیلی لوگوں سے ایسی ملتی جلتی تھی۔کو کشمیر کی سیر کرنے والے یوروپین اصحاب کے درمیان اس کا نامہ مصیبت زدہ موسن پڑ گیا۔کیونکہ وہ بیمار رہتا تھا۔اور تکلیف ہ لوگوں کی صورت بنائے رکھتا تھا۔اب اس کی اولاد اس جگہ دوکان کرتی ہے ڈنمارک کی سیاحہ مس مارین نے اپنے سفر نامہ کشمیر مطبوعہ شاہ کے صفحہ - ۲۵۸ میں اس کا ذکر کیا ہے۔ے۔کتاب ایڈونچرز آف اسے لیڈی جلد ۳ صفحہ ۴ ۵ میں بجوال بدیع الدین ایرانی مورخ لکھ ہے۔کہ موسلے نبی نے اہل کشمیر کو تو جیب کو قائم کیا تھا۔مگر اس کے بعد وہ ایک خدا کی پرستش چھوڑ کر بت پرستی کی طرف مائل ہو گئے۔اس واسطے ایک خوفناک طوفان آب نے ان کو غرق کر دیا۔مگر موسئے نبی کی قبر اب تک کشمیر